جمعرات , 9 دسمبر 2021

سعودی عرب

آل سعودی، اپنے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے، یمن میں جارحیت بند کرے: علی الحوثی

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ریاضتی اقدامات کے نتیجے میں حاصل ہونے والی دولت، یمن پر جارحیت کے ایک سال کے بجٹ کا صرف پچّیس فیصد کے برابر ہو گی اور بہتر یہ ہو گا کہ سعودی حکومت اپنے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے یمن کے خلاف جنگ و جارحیت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ نئے کیسز

ریاض: سعودی عرب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے، گزشتہ روز ایک ہزار 912 ریکارڈ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں مجموعی مریضوں کی تعداد 39 ہزار سے تجاوز کر گئی،عرب نیوزکے مطابق اتوار کو اعلان کردہ تصدیق شدہ نئے کیسوں میں سے 35 فیصد سعودی تھے۔

مزید پڑھیں »

اہم سعودی شہزادے کو سعودی عرب میں قید کیے جانے کا انکشاف

انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے حال ہی میں شہزادہ فیصل بن عبداللہ کو حراست میں لے کر قید کر لیا ہے اور ان کے کسی بھی قسم کے رابطہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔شہزاد فیصل بن عبداللہ کو ماضی میں کرپشن کے خلاف مہم کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ میں سرمایہ کاری

تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، سعودی عرب کی جانب سے امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد، سعودی عرب کی جانب سے امریکہ میں فلم سازی کے شعبہ بالی ووڈ  میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

جدہ کا اسپتال کورونا میں مبتلا سعودی شہزادوں سے بھر گیا

چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان محمد العبد العالی نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار چھے سو ستاسی نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کے مریضوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں معاشی بحران، نجی سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری کمی

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے معاشی نتائج بھی سامنے آنے لگے ہیں اور نجی سیکٹر کے ملازمین بری طرح اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔سعودی عرب کی حکومت نے بدھ کے روز ایک حکمنامہ جاری کر کے ملازمتوں کے معاہدوں پر نظر ثانی کی ہے جس کے تحت سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کے ایگریمینٹس …

مزید پڑھیں »

سعودی جیلوں میں خواتین پر جنسی تشدد

الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے سعودی عرب کے شہر جدہ کی ذھبان جیل میں قید خواتین قیدیوں پر ظلم و ستم اور جنسی تشدد سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ڈاکومینٹری فلم دکھائی ہے ۔اس ڈاکومینٹری فلم میں کہ جس کا نام ذھبان کی جیل میں قید خواتین ہے، یمنی دیسای اپنے اوپر تشدد کی داستان سناتی ہے ۔ ان کا …

مزید پڑھیں »

مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ

سعودی عرب میں تین سینئر طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو سکتا ہے۔سعودی عرب میں تین سینئر طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو سکتا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق 20 لاکھ شہریوں میں وائرس …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، سعودی عرب کا اخراجات میں کمی، سخت معاشی فیصلوں کا اعلان

ریاض: کورونا وائرس سے ہونے والے معاشی نقصان کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے بجٹ اخراجات میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے ہفتے کو کہا تھا کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے کڑے اور تکلیف دہ فیصلے کیے جائیں گے۔ انھوں نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ ’بحالی تعلقات‘ پرمبنی متنازع سعودی ٹی وی سیریز شدید تنقید کی زد میں

قطر: سعودی عرب میں یکم رمضان سے نشر ہونے والا ڈراما ’’ام ہارون‘‘ اپنے موضوع کے باعث متنازع ڈراما بن گیا ہے اور فلسطینیوں کی جانب سے اس ڈرامے کو نشر کرنے پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک (قطر) نے اپنی ایک صحافی فاطمہ ترکی کی ایک رپورٹ نشر کی جس میں …

مزید پڑھیں »