جمعرات , 21 اکتوبر 2021

سعودی عرب

کورونا سے سعودی عرب بری طرح شکست کھا گیا

کورونا نے نہ صرف سعودی عرب کی تیل کی صنعت بلکہ اس کی سیاحت کی صنعت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔سعودی عرب کے وزیر سیاحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے اس سال ان کے ملک کی سیاحت کی صنعت کی آمدنی 45 فیصد متاثر ہوسکتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں ، اس سال سعودی عرب کی …

مزید پڑھیں »

تیل کی کم ہوتی قیمتوں نے سعودی عرب کو فقیر بنا دیا، قرض لینے پر مجبور

تیل کی گرتی قیمتوں کے بحران سے بچنے کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر قرض لینے پر مجبور ہے۔اس سال ، سعودی عرب کو تیل کی گرتی قیمتوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لئے 58 ارب ڈالر قرض لینا پڑے گا۔ بلومبرگ نیوز نے سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان کے حوالے سے رپورٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا حکم

سعودی عرب میں کوڑنے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی سپریم کوٹ کے جنرل کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں کوڑے مارنےکی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کیا جائے۔قانونی دستاویز کے مطابق یہ اقدام شاہ سلمان اور ان …

مزید پڑھیں »

ایران سُپر پاور بن رہا ہے سعودی عرب اپنا اسکارف اور عقال بنانے میں بھی ناکام ہے؛ کالم نگار محمد النوبانی

تہران؛اسلامیہ جمہوریہ ایران نے گذشتہ دونوں اپنا ایک فوجی سیٹیلائٹ خلا میں کامیاب کے ساتھ بھیج دیا تھا جس کے بعد دنیا بھر سے ایران کو سراہا جا رہا ہے۔ ایف نیوز ایجنسی کے ایک کالم نگار محمد النوبانی نے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے خلا میں کامیابی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

جمال خشوگی کے بعد بن سلمان نے ایک اور نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کو بھی قتل کر دیا

سعودی حکومت کے ایک نقاد پروفیسر عبداللہ الحامد کی جمعے کی صبح میں موت ہو گئی۔پریس ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق جارج ٹاؤن کی ایک یونیورسٹی کے  پروفیسر نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی عرب پر تنقید کے جرم میں جیل میں قید پروفیسر عبد اللہ الحامد عبداللہ کو برین ہیمبرج ہو گیا تھا تاہم انھیں جیل کے سیل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پھنسے ہزاروں پاکستانی فاقہ کشی کے شکار

سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب …

مزید پڑھیں »

بھارت میں گو موتر سے کورونا کا علاج ناکام؛ سعودی عرب میں اونٹ کے پیشاپ سے کورونا وائرس کا علاج شروع ہو گیا ہے؛عربی نیوز ایجنسی فتبینوا

یہ بات تو پوری دنیا جانتی ہے کہ اونٹ سعودی عرب میں ایک مشہور جانور ہے اور سعودیوں کی مرعوب غذا بھی ہے ساتھ میں سعودی عرب میں اس جانور اونٹ کا پیشاپ عام حالات میں پیا جاتا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا بھارت میں جب یہ وبا سامنے آئی تو وہاں کے انتہا پسند ہندوں کی جانب سے گو …

مزید پڑھیں »

پاکستانی شہری عمر نے سعودی عرب میں خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جدہ : سعودی عدالت نے خاتون سے زیادتی کے مرتکب تین ملزمان کو سزائے موت سنادی تینوں مجرمان کا گزشتہ روز سر قلم کردیا گیا، جن میں دو سعودی اور ایک پاکستانی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق شراب کے نشے میں گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین مجرمان کا عدالت کے حکم پر سرتن سے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو گئی

سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان محمد عبد العالی نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔سعودی اخبار عکاظ کے مطابق محمد عبد العالی نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 1122 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحدیدہ صوبے میں سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے آج صبح اعلان کیا کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ایئرڈیفنس یونٹ نے مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ۔ یہ طیارہ الحدیدہ میں جاسوسی …

مزید پڑھیں »