جمعہ , 19 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب کا دمشق کیساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم

ریاض:سعودی عرب نے ریاض اور دمشق کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم اور عرب لیگ میں شام کی واپسی پر زور دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی واس کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کے دورہ جدہ کے اختتام پر دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس بیان جاری کیا ہے جس میں ریاض دمشق تعلقات …

مزید پڑھیں »

شامی وزیر خارجہ ایک دہائی بعد پہلے سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

جدہ: شامی وزیرخارجہ فیصل المقداد سعودی عرب کے سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے ، شام میں 2011ء میں خانہ جنگی کے بعد ان کا سعودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے۔سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے انھیں اس دورےکی دعوت دی تھی، سعودی عرب کے نائب وزیرخارجہ ولید بن عبدالکریم الخریجی نے جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »

سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ

ریاض:سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ لیا گیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی واس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں ولی عہد محمد بن سلمان بھی موجود تھے۔ جدہ کے کاخ سلام میں ہونے والے اس اجلاس میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان بیجنگ میں …

مزید پڑھیں »

یمن کی قومی سالویشن حکومت تمام آپشنز کے لیے تیار ہے:محمد علی الحوثی

صنعا:یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے عمانی اور سعودی وفود کے صنعا کے دورے کے بعد کہا کہ انسانی مسائل پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کی قومی سالویشن حکومت تمام آپشنز کے لیے تیار ہے۔ یمن کے عوامی انقلاب کی سپریم کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اس بات پر زور دیا کہ …

مزید پڑھیں »

ریاض میں سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع

ریاض:سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے معاونین نے سیاسی معاملات پر مذاکرات شروع کرنے کے لئے ریاض میں ملاقات کی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ ریاض میں شروع ہوگیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کے معاون ولید بن عبدالکریم الخریجی سے ترکی کے ہم منصب بوراک آکچاپار نے سفارتی وفد کے ہمراہ ریاض میں وزرات خارجہ …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام کا فرش شدید گرمی میں بھی ٹھنڈا کیسے رہتا ہے؟

ریاض :مکہ مکرمہ میں شدید گرمی کے باوجود مسجد الحرام (خانہ کعبہ) کا فرش ٹھنڈا رہتا ہے، بیشتر زائرین اس کا سبب جاننا چاہتے ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق بعض زائرین کا خیال ہے کہ زیرِ زمین ایئرکنڈیشن سسٹم نصب ہے، جس سے مسجد الحرام کا فرش 50 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے باوجود ٹھنڈا رہتا ہے تاہم یہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کیساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد : اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے ملاقات میں سعودی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو نے ہر …

مزید پڑھیں »

سفارتی مشنز کی بحالی کیلئے ایرانی وفد رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کرے گا

تہران:ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سفارتی مشنز کی بحالی کے لیے ایک وفد رواں ہفتے سعودی عرب جائے گا جس طرح سعودی وفد نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ سعودی عرب کے وفد کی جانب سے تہران کا دورہ کرنے کے ایک روز بعد ہی ایران نے بھی اسی طرح کا سفارتی دورے اور چین میں دونوں ممالک …

مزید پڑھیں »

سفارت خانہ کی بحالی کیلیے ایران کا تکنیکی وفد رواں ہفتے سعودیہ جائے گا

تہران: ایران نے اعلان کیا ہے کہ رواں ہفتے ایک تکنیکی وفد سعودی عرب جائے گا اور وہاں سفارت خانہ کھولنے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک پریس کانفرنس میں کرتے ہوئے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان سفیروں کی تقرری پر …

مزید پڑھیں »

ایران کا بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

تہران :چین کی ثالثی کے بعد سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیشرفت میں اہم بات سامنے آئی ہے، سعودی وفد کے بعد اب ایرانی وفد جلد ریاض جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران نے 2016 کے بعد سفارتی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا جس کے …

مزید پڑھیں »