منگل , 30 نومبر 2021

سعودی عرب

سعودی عرب میں نومولود بچہ کرونا وائرس کا شکار

ریاض: سعودی عرب کے شہر الدوامی میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے نومولود بچے کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر الدوامی جنرل اسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا نوزائیدہ بچے خالد کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا، بچے کو اسپتال کی ایمبولینس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں

سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیے

سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ درکار ہیں جبکہ کورونا وائرس ایک مریض سے 70 افراد میں منتقل ہوتا ہے۔سعودی حکام کے مطابق جس مریض میں کورونا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے 140 نئے کیس ،جدہ کے سات علاقے قرنطینہ میں تبدیل

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 140 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ حکومت نے جدہ گورنری کے سات علاقوں کو اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قرنطینہ میں تبدیل کردیا ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی نے ہفتے کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں

سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ ٹوئٹر پر اظہار رائے کے قیدی کے نام سے فعال بیچ کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے چند روز کے دوران مزید نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کچھ صحافی اور سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ایسے وقت میں عمل میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار

کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی  وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: برطانوی مسلمانوں کو حج کی بکنگ معطل کروانے کی ہدایت

لندن:حج کی سعادت حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے برطانوی مسلمانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کوویڈ۔19وبا کے پیش نظر اپنی بکنگ معطل کرا دیں۔ مسلم کونسل آف برٹین (ایم سی بی) نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کا سفر کرنے کیلئے پر امید زائرین انتظار کریں اور دیکھیں کہ …

مزید پڑھیں »

ترکی سے سعودی عرب کو منشیات کی بھاری مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

سعودی عرب کے کسٹم حکام نے الریاض شہر کی الجاف بندرگاہ سے ترکی سے سعودی عرب کو اسمگل کی گئی منشیات کی بھاری مقدار ضبط کرکے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی کسٹم حکام نے نشہ آور ‘کیپٹاگون’ (فینتھلائن) کی 25 لاکھ گولیاں قبضے میں لے لیں۔ منشیات کی یہ کھیپ ترکی سے سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کرونا وائرس کے حقائق فاش کرنے پر میڈیا اور انسانی حقوق کے کارکنان کی گرفتاریاں

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حقائق فاش کرنے پر میڈیا اور انسانی حقوق کے کارکنان کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے ایک حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے میڈیا کارکنوں اور انسانی حقوق کی مہم چلانے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم کا آغاز کیا ہے ، اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے 4 ہزارمرتبہ یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں چار ہزار سے زائد مرتبہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔المسیرہ ٹی وی نے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں چار ہزار چار سو …

مزید پڑھیں »