ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب کا نئی قومی ایئر لائن ریاض ایئر کے قیام کا اعلان

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تین براعظموں ایشیا، یورپ اور افریقہ کے درمیان سفری روابط کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی قومی ایئر لائن ریاض ایئر کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس نئی ایئر لائن کے سربراہ اتحاد ایئرویز کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایوی …

مزید پڑھیں »

سعودی پرچم ڈیزائن کرنے والے معروف خطاط صالح المنصوف انتقال کرگئے

ریاض: سعودی عرب کے پرچم پر کلمہ توحید کی خطاطی کرنے والے خطاط صالح المنصوف 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔صالح المنصوف پہلے سعودی خطاط تھے جنہوں نے 50 برس قبل سعودی عرب کے پرچم پر سفید رنگ کا استعمال کرتے ہوئے کلمہ طیبہ رقم کیا اور تلوار کھینچی تھی۔ اس وقت ٹیکنالوجی اور پرنٹنگ کی سہولیات عام نہیں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے سعودی عرب کا جوہری پروگرام کا مطالبہ

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے بدلے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے دفاعی ضمانت مانگنے کے ساتھ ساتھ سویلین جوہری پروگرام بنانے کی خواہش بھی ظاہر کردی ہے۔امریکی ادارے نیویارک ٹائمز نے اپٌنی رپورٹ میں بتایا کہ اگر یہ معاہدہ ہو جاتا ہے تو جزیرہ نما عرب میں بہت بڑی پیش رفت ہو گی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط رکھ دی!

ریاض:سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرنے کے عوض میں امریکہ سے ملک میں یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کو ظاہر کرنے کی کوششوں کے عین وقت، ریاض نے واشنگٹن سے اپنے جوہری پروگرام کی ترقی و …

مزید پڑھیں »

ایران-سعودی عرب تعلقات کی بحالی پر صہیونی حلقوں کا ردعمل

ریاض:سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی پر صہیونی حلقوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔صہیونی کنیسٹ کے خارجہ امور اور سیکورٹی کمیشن کے سربراہ یولی ایڈلسٹائن نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بارے میں کہا ہے کہ دنیا ایک جگہ نہیں رکتی اور ہم یہاں ایک بحران میں پھنسے ہوئے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی کی ملاقات

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی نے ریاض کے الیمامہ محل میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے یمنی حکومت اور عوام کی حمایت کے متعلق بات چیت کی۔ اس موقع پر سعودی عرب نے اقوام متحدہ قوانین کے مطابق سلامتی، استحکام اور ترقی یقینی بنانے کیلئے یمن …

مزید پڑھیں »

سعودیہ نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کا عندیا دے دیا

ریاض:سعودی عرب نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کا عندیا دے دیا ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ ایسے اقدام پربات کرنا قبل از وقت ہوگا۔العریبیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام کے ساتھ رابطوں میں اضافہ 10 سال سے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب؛ عمرے پر جانے کیلیے طریقہ کار میں تبدیلی

ریاض:سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت نامے کے اجرا کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے عازمین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ کورونا وبا کے دوران حج و عمرہ کے لیے عازمین کی مخصوص تعداد کو اجازت نامے جاری کیے جا رہے تھے اور وہ بھی صرف ان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں القطیف کے ایک اور نوجوان کو پھانسی دے دی گئی

ریاض:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ القطیف کے علاقے ایک اور نوجوان «حیدر ناصر آل تحیفہ» کی پھانسی کی سزا پر گزشتہ رات عمل درآمد کر دیا گیا۔سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ القطیف کے علاقے کے ایک اور نوجوان حیدر ناصر آل تحیفہ کی سزائے موت پر گزشتہ رات عمل درآمد کردیا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5ارب ڈالر ڈپازٹ کروادیے

ریاض:سعودی عرب نے زلزلہ زدہ ترکیہ کی مدد کے لیے مرکزی بینک ترکیہ میں 5ارب ڈالر ڈپازٹ کروادیے۔سعودیہ عرب نےاعلان کیا ہے کہ ترکیہ سے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالرڈپازٹ کا معاہدہ سائن کیا ہے۔ سعودی عرب کا یہ ڈپازٹ زلزلےسے متاثر ترکیہ کے فارن ریزرو اور کرنسی کوسہارا دے گا۔ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری …

مزید پڑھیں »