ہفتہ , 27 نومبر 2021

سعودی عرب

سعودی عرب کا کئی سال بعد تیل کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا اعلان

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پہلی بار تیل کی پیداوار بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔سعودی حکام کی جانب سے یہ بیان اس کے اس اعلان کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے کہ اس کے تیل کی سپلائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔دنیا کے 100سے زائد ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ پروازیں معطل کردیں

دنیا بھر میں بڑھنے والے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب نے شہریوں اور رہائشیوں کے سفر کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ساتھ پروازوں کو بھی روک دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے وزارت داخلہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب نے کورونا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: محمد بن سلمان ایک بار پھر اہم شہزادوں کے خلاف کیوں سرگرم ہیں؟

سعودی عرب کے حقیقی فرمانروا ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر سینیئر شہزادوں کی گرفتاریوں سے چہ مگوئیوں کی ایک نئی لہر چل نکلی ہے کہ آخر انھیں اچانک کیوں ہٹایا گیا ہے۔محمد بن سلمان جنھیں عرف عام میں ایم بی ایس کہا جاتا ہے ان کے لیے تنازعات کوئی نئی چیز نہیں۔ سنہ 2015 میں جب سے …

مزید پڑھیں »

تیل کی قیمتوں پراتفاق نہ ہوا تواوپیک پلس کے اجلاس کی ضرورت نہیں:سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وجہ سے تیل کی طلب اور قیمتوں میں اتفاق رائے نہیں ہوتا تو مئی اور جون میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کا اجلاس بلانے کی کوئی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے روسی ہم منصب کے بیان کے …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کے خلاف سعودی عرب کی مقدمے بازی، حماس نے کی نکتہ چینی

تحریک حماس نے سعودی عرب میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنا پر کچھ فلسطینیوں پر ظالمانہ مقدمہ چلائے جانے کی مذمت کی ہے۔سعودی عرب نے دوہزار انیس میں تقریبا ساٹھ فلسطینیوں کو مسئلہ فلسطین کی حمایت کے جرم میں گرفتار کر لیا تھا اور اب گذشتہ دنوں سے ان کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔رپورٹوں کے …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر 248مرتبہ گولہ باری

جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔ جارح سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ کے کئی رہائشی علاقوں پر بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے گولہ باری کی جس میں ایک یمنی بچہ شہید …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران

ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے سعودی حکام کے بے بنیاد الزامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اس سے قبل بھی ضروری وضاحت دے چکا ہے اور سعودی حکام …

مزید پڑھیں »

حماس کے رہنماؤں پر سعودی عرب میں عدالتی کارروائی

ریاض: سعودی عرب میں زیرحراست حماس کے فلسطینی اور اردن کے رہنماؤں کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہاکہ سعودی حکام کا فلسطینی لیڈروں کو گرفتار کر کے عدالتوں میں گھسیٹنا نہایت افسوسناک عمل ہے۔حماس سعودی عرب کےاس اقدام کی مذمت کرتی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ زیر …

مزید پڑھیں »

سعودی شیئرز مارکیٹ میں ریکارڈ کمی، سرمایہ کار پریشان

ریاض: کرونا وائرس اور تیل کے نرخوں میں زبردست کمی کے بعد سعودی شیئرز مارکیٹ میں ریکارڈ کمی دیکھی جارہی ہے، خلیجی شیئرز مارکیٹ میں بھی مندی کا سلسلہ جاری ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی شیئرز مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آغاز پر نومبر 2008 کے بعد ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے، سعودی شیئرز کی قدر میں 8.3 فیصد …

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ: گھر میں پانی کی ٹنکی سے لاش برآمد

ریاض: مکہ مکرمہ میں ایک گھر میں پانی کی ٹنکی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں ایک مکان کی ٹنکی میں نامعلوم شخص کی لاش پائی گئی، واقعہ مسفلہ محلے کے ایک مکان میں ہوا۔ابتدائی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ لاش کسی افریقی …

مزید پڑھیں »