پیر , 23 مئی 2022

سعودی عرب

سعودی عرب میں کورونا کا طوفان

سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ چند ہفتوں میں سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ تک جاسکتی ہے۔ حالات مزید دشوار ہوسکتے ہیں …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائیگا: یمن کی فوج کا اعلان

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اور اماراتی اتحاد کے پے درپے حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور اماراتی اتحاد کی جانب سے حملے جاری رہنے کی صورت میں انھیں یمن کی فوج دندان شکن جواب دے گی۔ الجزیرہ ٹی وی جینل نے یمن …

مزید پڑھیں »

دنیا کرونا وائرس سے پریشان لیکن سعودی خواتین حراسانی سے پریشان

قدرے تنگ نظر ملک سمجھے جانے والے سعودی عرب کی خواتین اس وقت سوشل میڈیا پر خود کو ہراساں کیے جانے کے واقعات شیئر کر رہی ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب کہ سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا ہی سوشل میڈیا کا موضوع بنی ہوئی ہے۔اس وقت سعودی …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ

سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل آدھی رات کو یمن کے شمالی صوبے حجہ کے حرض اور عبس علاقوں پر بمباری کی۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے کے بعد ان علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ ہونے والے تازہ ترین حملوں میں جانی اور مالی نقصانات …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں نومولود بچہ کرونا وائرس کا شکار

ریاض: سعودی عرب کے شہر الدوامی میں کرونا وائرس کا شکار ہونے والے نومولود بچے کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر الدوامی جنرل اسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا نوزائیدہ بچے خالد کو صحت یاب ہونے کے بعد والدین کے سپرد کردیا گیا، بچے کو اسپتال کی ایمبولینس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں

سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیے

سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ درکار ہیں جبکہ کورونا وائرس ایک مریض سے 70 افراد میں منتقل ہوتا ہے۔سعودی حکام کے مطابق جس مریض میں کورونا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے 140 نئے کیس ،جدہ کے سات علاقے قرنطینہ میں تبدیل

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 140 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ حکومت نے جدہ گورنری کے سات علاقوں کو اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قرنطینہ میں تبدیل کردیا ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی نے ہفتے کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں

سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ ٹوئٹر پر اظہار رائے کے قیدی کے نام سے فعال بیچ کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے چند روز کے دوران مزید نو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں کچھ صحافی اور سیاسی کارکن بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ایسے وقت میں عمل میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار

کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔عرب ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی  وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے …

مزید پڑھیں »