جمعرات , 20 جنوری 2022

سعودی عرب

سعودی عرب کا کرونا بحران پر ‘جی 20’ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا اعلان

سعودی عرب نے کرونا وائرس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر’جی 20′ ممالک کا ہنگامی سربراہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ مملکت کرونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس، سعودی عرب میں 16 دن تک سرکاری اداروں میں حاضری معطل

سعودی عرب کی وزارت صحت نے عالمی ادارہ صحت کی طرف سے مرتب کردہ سفارشات اور کرونا (کوویڈ ۔19) سے شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات کی روشنی میں مملکت میں مزید احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں۔سعود عرب کی وزارت صحت کی سفارشات کی روشنی میں ملک بھر میں تمام سرکاری دفاترمیں اگلے 16 دن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ، 298 افراد گرفتار

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ کل رات 298 افراد کو گرفتار کیا گی کہ جن میں اہم حکومتی عہدیدار اور کئی فوجی اور اعلی پولیس حکام بھی شامل ہیں۔ارنا نے سعودی اخبار عکاظ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ گرفتار ہونے والے افراد پر مالی بد عنوانی اور اپنے منصب سے غلط فائدہ اٹھانے کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب :کرونا وائرس کے 17 نئے کیسوں کی تصدیق،کل تعداد 100 سے متجاوز

سعودی عرب نے ہفتے کے روز کرونا وائرس کے 17 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارتِ صحت کے مطابق مملکت میں اب تک اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 103 ہوگئی ہے۔قبل ازیں سعودی عرب نے مہلک کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کی کوششوں کے ضمن میں اتوار 15 مارچ سے تمام بین الاقوامی پروازیں دو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 86 ہوگئی

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں نئے کورونا وائرس کے مزید 24 کیس ریکارڈ پر آگئے ہیں جس کے بعد رجسٹرڈ مریضوں کی مجموعی تعداد86 ہوگئی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب میں رجسٹرڈ کئے گئے 86 مریضوں میں سے 38 مرد اور 48 خواتین شامل ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس: سعودی عرب کو بھی لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

ریاض:چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس بیماری کے باعث جہاں پر خوف کا عالم حاوی ہے وہیں پر اس پر قابوپانے کی تگ و دو کوشش کی جا رہی ہیں، چین کے بعد سب سے زیادہ نقصان اٹلی کا ہوا، جہاں پر یورپی ملک کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا اب اسی حوالے سے ایک اور خبر آئی ہے یہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس میں مبتلا سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ ہلاک

ریاض: کرونا وائرس سعودی عرب کے شاہی دربار پہنچ گیا جس کے باعث کرونا وائرس میں مبتلا سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ ہلاک ہو گئےغیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود ہلاک ہو گئے ہیں تاہم سعودی رائل کورٹ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کرونا کے مزید 24 کیسز سامنے آ گئے

سعودی عرب میں وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا (کوویڈ 19) وائرس کے مزید 24 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے کہاکہ عراق سے آنے والے ایک مرد اور ایک خاتون کو کرونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ منقل کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایران سے واپس انے والے ایک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا کئی سال بعد تیل کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کا اعلان

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پہلی بار تیل کی پیداوار بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔سعودی حکام کی جانب سے یہ بیان اس کے اس اعلان کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے کہ اس کے تیل کی سپلائی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔دنیا کے 100سے زائد ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ پروازیں معطل کردیں

دنیا بھر میں بڑھنے والے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب نے شہریوں اور رہائشیوں کے سفر کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ساتھ پروازوں کو بھی روک دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے نے وزارت داخلہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی عرب نے کورونا …

مزید پڑھیں »