جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب

ریاض:سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔ شامی حکومت کے ساتھ بات چیت کے مقصد سے راہ تلاش کرنے کی کوششوں اور اس کے لیے ٹھوس اقدامات میں پیشرفت کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

سعودی فوج کی یمن میں بمباری،تین یمنی بچوں شہید

ریاض:سعودی فوج نے اپنے تازہ ترین جرم میں اس ملک کے مغرب میں صوبہ الحدیدہ میں تین یمنی بچوں کو شہید کر دیا۔سعودی جارحیت کے طیاروں نے منگل کے روز صوبہ الحدیدہ کے الجرہری سیکٹر کے الشارجہ گاؤں پر حملہ کیا جس کے دوران تین بچے شہید ہوگئے۔ یمنی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ نئے سال …

مزید پڑھیں »

سعودی شاہ سلمان کی حکومت کو 8 سال مکمل،سعودی عرب نے کیا کھویا کیا پایا

ریاض:سعودی انسانی حقوق کے کارکن نے ایک ٹویٹ میں شاہ سلمان کے اقتدار میں آنے کے آٹھ سال کا ذکر کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ان کی اور ان کے بیٹے بن سلمان کی کامیابیاں کیا ہیں؟ غانم الدوسری نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا: شاہ سلمان اور ان کے بیٹے کی حکمرانی کو آٹھ سال گزر چکے ہیں اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم

ریاض:سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق سعودی عرب کے پراسیکیوٹر کے دفتر نے ملک کے سرکردہ مذہبی، نظریاتی اور سیاسی شخصیات میں سے ایک "عواد القرنی” …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا مفید ثابت ہو گا:سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ "فیصل بن فرحان” نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ریاض اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا مفید ثابت ہو گا، کہا کہ سعودی عرب شام کی حکومت کے ساتھ بات چیت کا راستہ تلاش کر رہا ہے۔ بینفرحان نے "بلومبرگ” ٹی وی چینل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا "یمن جنگ” مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے پر زور

ریاض:سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یمن میں جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کردی

ریاض:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)، عالمی بینک اور مغربی ممالک کی طرح سعودی عرب نے بھی دوسرے ممالک کے لیے اپنی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمدالجدان نے کہا کہ اب تک سعودی عرب بغیر کسی شرط کے گرانٹ اور بینک ڈیپازٹس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب مشہور مبلغ کے خاندان پر آفت، بچوں کو طویل قید

ریاض:مختلف ذرائع ابلاغ نے ممتاز سعودی مبلغ صفر الحوالی کے بچوں کے خلاف طویل قید کی سزاؤں کے نفاذ کی خبر دی۔ سعودی کارکن عبدالرحمن الحوالی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے عدالتی نظام نے سعودی مبلغ صفر الحوالی کے خاندان کے خلاف طویل سزائیں سنائی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سعد اللہ عبدالرحمن الحوالی کو 14 سال، عبدالرحمن صفر …

مزید پڑھیں »

امریکہ‘ چین میں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں: سعودی وزیر خارجہ

ڈیووس:سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے عالمی اقتصادی فورم اجلاس کے پینل سے خطاب میں کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سعودی عرب‘ دیگر خلیجی ریاستوں کی توجہ اپنی معیشتوں اور ترقی پر ہے۔ ایران کیلئے اشارہ ہے تنازعات سے ہٹ کر مشترکہ خوشحالی کا راستہ موجود ہے۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ایک بار پھر ایران کو دوستی کا پیغام

ریاض:سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ روایتی تنازعات سے ہٹ کر مشترکہ خوشحالی کا سوچنا چاہیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران کی طرف دوسری کا ہاتھ بڑھا دیا ہے اور اس حوالے سے سعودی وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آیا …

مزید پڑھیں »