ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب

انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب

صنعا:یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الخلیج آنلائن کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے نمائندے عبداللہ المعلمی نے دعوی کیا ہے کہ انصارللہ نے …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس کی صورتحال پر عراق اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو

ریاض:سعودی عرب اور عراق کے وزرائے خارجہ نے آج  خلیج فارس اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔عراقی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فواد حسین اور فیصل بن فرحان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ملاقات کی۔ عراق کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے عراق اور خلیج فارس کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا غیر ملکی عازمین حج کیلیے بڑا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے حج اور عمرہ کی جامع ہیلتھ انشورنس لاگت میں 63 فیصد تک کمی کردی۔سعودی میڈیا کے مطابق حج ایکسپو 2023 کے اختتام پر حج اور عمرہ کی وزارت نے انشورنس لاگت کو 235 سعودی ریال سے کم کر کے صرف 87 سعودی ریال کر دیا جو کہ …

مزید پڑھیں »

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سلمی الشہاب کی فوری رہائی کا مطالبہ

ریاض:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شیعہ کارکن "سلمی الشہاب” کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کرے، جنھیں متعدد ٹویٹس پر 34 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ارنا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ٹویٹر پر سعودی عرب میں قید کی دوسری برسی کے موقع پر ایک بار پھر سلمی …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی جاری، مزید 50 آئل ٹینکر لوٹ لئے

دمشق:شام میں غیرقانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے 53 آئل ٹینکر لوٹ کرعراق منتقل کر دیا ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے شام کے 53 آئل ٹینکروں کو چوری کر لیا ہے۔ الحسکہ آئل فیلڈ سے چوری کئے جانے والے یہ آئل ٹینکر المحمودیہ کی غیر قانونی گزرگاہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم

ریاض:سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔ سعودی لیکس کی رپورٹ کے مطابق سعودی اخبار ام القریٰ نے آزاد منڈیوں کی سرگرمیوں کے سلسلے میں کچھ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ایک اور مفکر کو سزائے موت

ریاض:ایک انگریزی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی عدلیہ نے ملک کے مشہور مفکر عواد القرنی کو ان کے ٹوئٹر، واٹس ایپ اور ٹیلی گرام اکاؤنٹس ہیک کرکے اخوان المسلمون کی حمایت کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔ گارڈین انگریزی اخبار نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عدلیہ کی عدالت نے ممتاز سعودی مبلغ اور …

مزید پڑھیں »

سرزمین حرمین شریفین میں بیہودہ گانے والوں کی تعریف اور مذہبی اسکالرز کو جیل میں ڈالنا

ریاض:سائبر اسپیس صارفین نے سعودی حکومت کے بیہودہ گانوں کے گلوکاروں کی عزت افزائی اور مذہبی سکالرز کو قید کرنے کے اقدامات پر ردعمل کا اظہار کیا۔ سعودی کارکن "فہد الغافیلی” نے ٹوئٹر پر ایک مذہبی مشنری "صالح الشامی” اور بیہودہ گانوں کے گلوکار "حمو بیکا” کی تصویر پوسٹ کی، اور لکھا: حرمین شریفین میں حمو بیکا، جسے اس کے …

مزید پڑھیں »

سعودی خاتون اقوام متحدہ میں سیاسی امور کی انچارج مقرر

نیویارک:سعودی خاتون وکیل جود الحارثی کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش کے دفتر میں سیاسی امور کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔الاخباریہ کے مطابق جود الحارثی اس سے قبل اقوام متحدہ میں سیاسی امور کے ادارے میں کام کر چکی ہیں۔ وہ قیام امن کے شعبے سے منسلک رہی ہیں۔ جود الحارثی اقوام متحدہ کے ماتحت جنیوا بین …

مزید پڑھیں »

حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

ریاض: سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں …

مزید پڑھیں »