بدھ , 24 اپریل 2024

سعودی عرب

شام کے بارے میں سعودی عرب اور فرانس کے درمیان مذاکرات

دمشق:شام میں فرانس کے سفیر نے سعودی عرب کے دورے کے دوران وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور شام کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی صبح کی رپورٹ کے مطابق شام میں فرانس کے سفیر بریگزٹ کرمی نے ریاض میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے ملکی شہریت دینے کے قانون میں بڑی تبدیلی کردی

ریاض: سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی ہدایت پر شہریت دینے کے قانون میں ترمیم متعارف کرائی گئی۔ قانون میں درج جملے ’’وزیر داخلہ …

مزید پڑھیں »

بن سلمان سعودی عرب کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں:سعودی کارکن

ریاض:ایک سعودی کارکن نے کہا: "محمد بن سلمان اپنے اقدامات سے سعودی عرب کو تباہی اور ٹوٹ پھوٹ کی طرف لے جائیں گے۔” "Statesman” کے صارف اکاؤنٹ نے ٹوئٹر پر لکھا: "جو بھی یہ چاہتا ہے کہ اس مملکت کا زوال ہو اور ملک منتشر ہو، اسے بن سلمان کے اقدامات کے خلاف خاموش رہنا چاہیے۔” کئی بین الاقوامی میڈیا …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے عازمین حج وعمرہ کیلیے انشورنس فیس میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ ویزا کی معیاد بھی 30دن سے بڑھا کر 90دن کر دی گئی۔ڈاکٹر توفیق الربیع نے ایک بیان میں کہا رواں سال حج کیلیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط

ریاض:2023 میں ایران سے حاجیوں کو حج بھیجنے کے لیے ایران کی حج و عمرہ کی تنظیم کے سربراہ اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے۔”سید صادق حسینی” نے 2023کے حج تمتع سے متعلق مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی حج و عمرہ کی تنظیم کیجانب سے دعوت پر ہفتہ کے …

مزید پڑھیں »

یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست کا سامنا

صنعا:یمنی حکومت نے سعودی انٹیلی جنس کی جانب سے ملک میں سیاسی شخصیات کے قتل اور دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے عناصر کو گرفتار کر لیا ہے.صنعا حکومت نے وزیر کھیل حسن زید کے قاتلوں کو گرفتار کرنے اور سعودی انٹیلی جنس کی یمن میں دہشت گردانہ کاروائیوں کا پردہ فاش کرنے کے لئے ایک ڈاکیومنٹری نشر کی ہے جس …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی جیلوں میں خفیہ پھانسیوں کے بارے میں معلومات افشاں

ریاض:سعودی انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی جیلوں میں خفیہ پھانسیوں پر عمل درآمد کے حوالے سے متعدد مختلف ذرائع سے منتشر معلومات حاصل کرنے کی اطلاع دی۔سعودی انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک بیان میں اعلان کیا: اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ متعدد جیلوں سے مختلف قومیتوں کے قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے اور تبوک جیل میں …

مزید پڑھیں »

حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد :حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی۔ پاکستان کا پرانا حج کوٹہ بحال کردیا گیا، ساتھ ہی 65 سال عمر کی حد بھی ختم کردی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سعودی عرب کی دعوت پر 4 روزہ عالمی حج کانفرنس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا 6 ممالک کیساتھ 5پانچ لاکھ غیرملکی ورکرز بھرتی کرنے کا 27 ارب ریال کا معاہدہ

ریاض : سعودی عرب کی آرکوکمپنی نے چھ ممالک سے افرادی قوت درآمد کرنے کے لیے27 ارب ریال کے معاہدے کر لیے ۔ مقامی لیبرمارکیٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ترکیہ، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، آذربائیجان، تاجکستان اور ازبکستان سے معاہدے کیے گئے ہیں۔ سعودی وزیرتجارت اور قائمقام وزیر اطلاعات ماجد القصبی اور وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے …

مزید پڑھیں »

یمنیوں کی دھمکیوں کے آگے سعودی ولی عہد بے بس،انصار اللہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

بیروت:لبنان کے ایک اخبار نے صنعا کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی دھمکیوں اور انتباہات کے بعد سعودی عرب نے صنعا حکومت کے چار مطالبات قبول کر لئے ہیں اور ان کو پورا کرنے کی ضمانت دی ہے۔ لبنانی اخبار الاخبار نے یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ذرائع کے …

مزید پڑھیں »