جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

سرزمین وحی پر دم توڑتا اسلام،سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک پروگرام منعقد

ریاض:دسمبر کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک پروگرام منعقد ہوا۔ اس میوزک پروگرام یا کنسرٹ نے 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد شائقین کو ترغیب دلائی اور الیکٹرانک سے لے کے ہپ ہاپ تک مختلف قسم کا میوزک پیش کیا گیا۔ لیکن عرب اور اسلامی ثقافت میں خواتین کے خاص احترام کے …

مزید پڑھیں »

تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزریر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اردن کے دورے میں بغداد کانفرنس کے دوسرے دور کے موقع پر اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب ایران کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں طالبات کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد

ریاض:سعودی ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ ایویلیوایشن کمیشن (ETEC) نے کمرہ امتحان میں عبایہ پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات کو امتحان کے دوران عبایا پہننے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ای ٹی ای سی نے اس بات پر زور دیا کہ طالبات کو امتحانی ہالز کے اندر اسکول یونیفارم کی پابندی کرنی ہوگی اور مزید کہا کہ یونیفارمز …

مزید پڑھیں »

ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

عمان:اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔اردن کے دارالحکومت امان میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس کے دوران ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی …

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ میں غار حرا کے قریب اسلامی میوزیم کا قیام

جدہ:مکہ مکرمہ میں غار حرا کے قریب اسلامی میوزیم لوگوں کو رسول اللہ ﷺ سمیت دیگر انبیائے کرام سے متعلق نہایت مفید معلومات فراہم کر رہا ہے۔ غارِحرا مکۂ مکرمہ کا نہایت ہی مبارک اور مقدس تاریخی مقام ہے، خاتم النبین ﷺ اِعلانِ نبوت سے قبل اِسی غار میں ذِکروفِکر اور عِبادت میں مشغول رہا کرتے تھے، اسی غار میں …

مزید پڑھیں »

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ امارات, شیخ عبداللہ سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا امارات میں خیر مقدم کیا۔ سعودی وزیر خارجہ اسرکاری دورے پر امارات پہنچے تھے۔دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ دیرنہ تعلقات اور معاہدات پر بات کی اور دو طرفہ تعاون بڑھانے کے منصوبوں پپر تبادلہ خیال کیا۔ باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر بحث آئے۔اس …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے ترکیہ کے زائرین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط منسوخ کردی

ریاض :سعودی عرب نے ترکیہ کے مذہبی زائرین کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی شرط منسوخ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے ترکیہ سے سفرکرنے والے مذہبی زائرین کے لیے کووڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی شرط کومنسوخ کردیا ہے۔ حکام کی جانب سے ترکیہ سے آنے والے زائرین کو مملکت میں داخلے پر عمر کی پابندیوں سے …

مزید پڑھیں »

آل سعود حکومت کی جیلوں میں قید 4 افراد کو سزائے موت دینے کا اعلان

ریاض:میڈیا ذرائع نے گزشتہ 7 سالوں سے آل سعود حکومت کی جیلوں میں قید 4 افراد کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔’مرآة الجزیره’ ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے اس ملک میں ضمیر کے پانچ قیدیوں کے لیے حتمی سزا جاری کر دی ہے۔ اس ویب سائٹ نے ایک باخبر ذریعے کے …

مزید پڑھیں »

تیونس صحافی کی محمد بن سلمان کے مذہبی قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر کڑی تنقید

بیونس آئرس:تیونس کے ایک صحافی نے سعودی ولی عہد بن سلمان کو انتباہ دیا ہے کہ جس ملک پر آپ حکمرانی کرتے ہیں، کم از کم اس کی عزت تو رکھیں! تیونس کے ایک صحافی نے سعودی ولی عہد پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ اللہ کی رسی کو تھامے رکھیں اور جس ملک پر …

مزید پڑھیں »

ریاض مثبت تعلقات کے حصول کے لیے تہران کے ساتھ رابطے جاری رکھے گا،سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات پر بات کی۔ذرائع کے مطابق عربی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل اور خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کی مشترکہ پریس …

مزید پڑھیں »