جمعرات , 21 اکتوبر 2021

سعودی عرب

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی مدافع کو قید کی سزا

سعودی عرب کی ایک عدالت نے انسانی اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ سعودی اخبار سبق کے مطابق سعودی عرب کی کریمنل عدالت نے انسانی اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خاتون لوجین الحاتلول کو سعودی نظام کے خلاف عوام کو اکسانے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ریاض تعلقات میں کچھاؤ کے اشارے

پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب تعلقات کا توازن آئندہ چند ماہ تک خراب نظر آئے گا۔ جنگ آن لائن  کے مطابق معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی تو آئی ہے لیکن اس کی وجہ کوئی ایک ملک نہیں بلکہ دنیا کی بدلتی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا دیا ہوا سعودی ڈرون یمنی جیالوں کا شکار بنا

یمنی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز سعودی عرب کی فضائیہ کے CH-4 قسم کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے پروں کی لمبائی 18 میٹر ہے اور یہ 5000 کیلومیٹر کی بلندی پر پانچ سے سات ہزار کیلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبے مآرب کے ماہلیہ علاقے کو شدید جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ شمالی یمن کے صوبے خب اور الشعف کے …

مزید پڑھیں »

سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی

سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے اقدام کے تعلق سے ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزاد محمد بن سلمان کو عدالتی تحفظ فراہم کئے جانے …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے کو اغواء کرلیا

سعودی عرب کے سکیورٹی ادارے، حالیہ مہینوں میں آیت اللہ باقرالنمر کے تیس سالہ بھائی امین باقر النمر سمیت انکے خاندان کے کئی افراد کو گرفتار کرچکے ہیں۔ سعودی عرب کے مذہبی پیشوا شہید آیت اللہ باقر النمر کے بیٹے حسین نمر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نباء ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق حسین نمر کو دو روز …

مزید پڑھیں »

پاکستان، سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کا عزم

اسلام آباد: ریاض کی جانب سے اپنا دیا گیا قرض رول اوور کرنے سے انکار پر باہمی تعلقات میں آنے والی سردمہری کے دوران سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ڈان اخبار  کے مطابق دفتر وزیراعظم سے جاری بیان کے مطاق ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور کووڈ19 کی صورتحال پرتبادلہ کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے دو شہزادوں میں شدید اختلافات

سعودی عرب کے ولیعہد اور خفیہ شعبے کے سابق سربراہ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ایک برطانوی اخبار نے لکھا ہے کہ تل ابیب اور ریاض کے درمیان تعلقات کے حوالے سے سعودی عرب کے شہزادوں میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اس ملک …

مزید پڑھیں »

عرب شہزادوں کی رنگینیوں میں خلل اندازی

پاکستانی حکام نے صحرائی علاقے صوفی کے مقام پر عرب شہزادوں کے ذریعے شکار کے لیے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ پھینکے۔ تلور کے شکار کی آڑ میں سندھ اور بلوچستان کے  صحراؤں میں عیاشی کے عارضی مراکز قائم کرنے والے عرب شہزادوں کی رنگینیوں میں خلل اندازی کی پہلی رپورٹ ملی ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق عرب شہزادوں سے لاکھوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سو سے زیادہ امام جمعہ و جماعت اپنے عہدوں سے برطرف

سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔ رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق  سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر عبد اللطیف آل الشیخ نے اسلامی امور اور ارشاد کے ادارے کی  درخواست پر ایک سو سے زائد امام جمعہ …

مزید پڑھیں »