جمعہ , 27 مئی 2022

سعودی عرب

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

مکہ: سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اُٹھی، اس ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی …

مزید پڑھیں »

یمنیوں نے سعودی عرب پر189 ڈرون اور 286 میزائل حملے کئے، شاہ سلمان کا اعتراف

ریاض: سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران پر الزام عائد کیا کہ ایران خطے اور ہمسایہ ممالک کے اندرونی مسائل میں مداخالت کررہا ہے۔ سعودی سرکاری نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن جنگ کے خاتمے اورسیاسی حل کے لئے کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ شاہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں کرپشن میں ملوث 5 ملزمان کو 32 برس قیدکی سزا

ریاض: سعودی عرب میں پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 برس قید اور 90 لاکھ ریال جرمانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔سعودی عرب میں قومی دولت لوٹنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کے اعلان پر عمل درآمد شروع کردیا گیاہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے مالیاتی اور انتظامی بدعنوانی کے 5 ملزمان کے خلاف 32 …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں میوزیکل کنسرٹ پرحملہ متعدد فنکار زخمی

ریاض: سعودی عرب میں ایک چاقو بردار شخص نے اسٹیج پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکاروں پر قاتلانہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں خاتون فنکارہ سمیت دو فنکار زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں کنگ عبداللہ پارک میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران فنکاروں کا ایک گروپ اپنے فن کا مظاہرہ کررہا تھا کہ اچانک چاقو بردار …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا

ریاض: سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے اپنی ٹویٹ میں اْن فنون کی تفصیلات پر روشنی ڈالی جو مملکت میں سرکاری تعلیمی نصاب میں شامل کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر تعلیم کے ساتھ ملاقات کے بعد شہزادہ بدر نے …

مزید پڑھیں »

امریکی اداکارہ اور سعودی ولیعہد کی دوستی

ریاض: امریکی اداکارہ اور محمد سلمان کی ملاقات مشرق وسطیٰ میں مہاجرین کی مدد کرنے کے موقع پر ہوئی تھی۔ دی نیویارک پوسٹ ٹیبلوئڈ پیج 6 کے ایڈیٹر کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسی لوہان اور سعودی ولی عہد نہ صرف ایک دوسرے کے قریب ہیں بلکہ دونوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ بھی ہوتا رہا ہے اور لنڈسی سعودی شہزادے …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا مشترکہ ویزا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے مل کر ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے یو اے ای کے وزیر معیشت سلطان المنصوری کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر بہت سارے معاملات طے پا چکے ہیں جبکہ مزید گفت و شنید ابھی جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مشترکہ ویزا جاری کرنے کا مقصد …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ’فیوچر انویسٹمنٹ اینی شی ایٹو‘ کی میزبانی کرے گا

ریاض : ’فیوچر آف انویسٹمنٹ اینشی ایٹو‘ پروگرام میں عالمی رہ نماؤں اور پالیسی سازوں کے ساتھ متعدد اوپن پینل بات چیت بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں تیسرے سالانہ فیوچر آف انویسٹمنٹ اینشی ایٹو کا اجلاس ریاض میں شروع ہوا 31 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں سعودی عرب کے پبلک فنڈ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام پر اتفاق

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ رہنماؤں نے دونوں ممالک کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ولیعہد کی امریکی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو

ریاض: سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد نے اس گفتگو میں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابوبکر بغدادی کو قتل کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ بغدادی کی …

مزید پڑھیں »