جمعرات , 21 اکتوبر 2021

سعودی عرب

سعودی عرب میں تمام بین الاقوامی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل

سعودی عرب میں تمام بین الاقوامی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ سمیت مختلف یورپی ممالک میں کورونا وبا کی نئی شکل سامنے آنے کے بعد سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پرایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ کے …

مزید پڑھیں »

جمال خاشقجی قتل کیس کا اہم مجرم، سعودی شاہی دربار کے عہدے پر بحال

سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث اہم مجرم کو خاموشی کے ساتھ اس کے عہدے پر بحال کردیا گیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان اور حکومت کے بارے میں وقتا فوقتا انکشافات پر مبنی خبریں شائع کرنے والے آن لائن جریدے العہد الجدید نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں انکشاف کیا ہے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں جاری

سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الشرقیہ صوبے کے شہر قطیف میں شیعہ مسلمانوں اور علماء کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ چند روز کے دوران آل سعود کے عناصر نے قطیف میں کئی رہائشی مکانوں کو مسمار کر کے 34 …

مزید پڑھیں »

عدالت کا مکہ کرین حادثے کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری

اب سے پانچ برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 108 افراد کے ہلاکت خيز واقعے کے ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ مزید اطلاعات کے مطابق مکہ مکرمہ کی عدالت نے سانحہ حرم کرین کے حوالے تازہ فیصلے میں 13 ملزمان کو الزامات سے بری کر دیا۔ بری کیے جانے کے فیصلے میں ’بن لادن‘ گروپ بھی شامل …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد قبیلۂ آل سعود میں پھوٹ

صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عبری زبان کے ایک اخبار نے سعودی ولیعہد اور خود ساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد آل سعود میں اختلافات کے شدت اختیار کئے جانے کی خبر دی …

مزید پڑھیں »

جمال خاشقچی کے قتل کا ایک اور المناک پہلو اجاگر

ترکی کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے کا مشن دو رکنی سعودی ٹیم نے انجام دیا تھا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق  آل سعود کے مخالف معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے تعلق سے ترکی کے حکام نے باضابطہ طور پر کہا ہے جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے میں ریاض حکومت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے شیعہ عالم دین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا

سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔ سعودی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے شیعہ نشین علاقے "الاحساء” جس میں وہ زندگی بسر کر رہے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے اس مسجد کو شہید کر دیا جہاں شیخ باقر النمر خطبہ دیا کرتے تھے

سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت نے العوامیہ کے علاقہ میں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کردیا ہے،اس مسجد میں شہید باقر النمر خطبہ دیا کرتے تھے جس کے بعد اسلامی ممالک میں سعودیہ کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی امریکہ اور …

مزید پڑھیں »

یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت + ویڈیو

پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے سابق ولی عہد کی جان کو خطرہ لاحق

سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف کو موجودہ ولیعہد محمد بن سلمان نے قید کررکھا ہے محمد بن سلمان مختلف بہانوں کے ذریعہ محمد بن نائف کو راستے سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے میل آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف …

مزید پڑھیں »