جمعرات , 20 جنوری 2022

سعودی عرب

امام کعبہ کا سعودی عرب میں اسلام سے رو گردانی کے رجحان میں اضافے کی بابت پر خبردار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ نے حالیہ برسوں میں سعودی عرب میں اسلام سے رو گردانی کے رجحان میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔مسجد الحرام کے امام اور خطیب فیصل بن جمیل غزاوی نے کہا کہ کافر اور ملحد مبلغین اپنے غلط نظریات اور مواقف مختلف شکلوں میں ہمارے لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رائج کر رہے ہیں اور ان …

مزید پڑھیں »

دنیا کو دنگ کردینے والا سعودی عرب کا مستقبل کا نیا شہر نیوم کی تعمیر جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں اس وقت 500 ارب ڈالرز کی لاگت سے ایک نئے شہر نیوم کی تعمیر پر کام ہورہا ہے۔اور یہ شہر ایسا ہوگا جو دنیا میں کبھی تعمیر نہیں ہوا ہوگا۔وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کی چند تجاویز کو شیئر کیا گیا ہے، جہاں روبوٹس …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے پہلی بار خواتین کو مردوں کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پہلی بار خواتین کو مردوں کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی عرب کی جانب سے ایک شاہی فرمان جاری کیا گیا جس کے مطابق سعودی خواتین کو اب نہ صرف مردوں کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ بنانے کا اختیار حاصل ہوگا بلکہ وہ مردوں کے بغیر بیرون ملک سفر بھی کرسکیں …

مزید پڑھیں »

گیارہ ستمبر کا ماسٹر مائنڈ سعودی عرب کے خلاف گواہی دینے کو تیار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)گیارہ ستمبر کے ماسٹر مائنڈ نے سعودی عرب کے خلاف، وعدہ معاف گواہ بننے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ الجزیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق گیارہ ستمبر کے ماسٹرمائنڈ خالد شیخ محمد نے کہا ہے کہ اگر حکومت امریکہ، اسے پھانسی نہ دینے کا وعدہ کرے تو وہ سعودی عرب کے خلاف عدالت میں گواہی دینے کے لیے تیار …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج کے حملے سعودی اتحاد کا کنٹرول روم تباہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع سعودی اتحاد کے ایک کنٹرول روم اور دوسرے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں سعودی اتحاد کا کنٹرول روم مکمل طور پر تباہ اور درجنوں سعودی فوجی اور …

مزید پڑھیں »

سعودی شہزادہ بندر بن عبدالعزیز السعود 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شہزادے بندر بن عبدالعزیز 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ موجودہ فرمانروا شاہ سلمان کے بڑے بھائی اور ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل کے والد تھے، کئی سالوں سے مستقل علالت ان کی وفات کی وجہ بنی۔مرحوم بادشاہ عبدالعزیز آل سعود کے 10 ویں صاحبزادے شہزادہ بندر بن عبدالعزیز آج دار فانی سے کوچ …

مزید پڑھیں »

بچوں کے حقوق کی پامالی؛سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بچوں کے …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس میں سعودی رکن پارلیمنٹ کو فلسطینیوں کے ہاتھوں ذلت و رسوائی کا سامنا

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل سعودی عرب کے ایک رکن پارلیمینٹ اور وزارت صحافت و ذرائع ابلاغ کے وزیرنے بیت المقدس کا دورہ کیا۔ جونہی مذکورہ وزیر صاحب بیت المقدس کی حدود میں داخل ہوئے تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے ایرانی آئل ٹینکر کو چھوڑ دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے آخر کار پکڑے جانے والے ایرانی آئل ٹینکر کو جدہ بندرگاہ پر چھوڑ دیا۔سعودی عرب نے ایران کے هپینس 1 (Happiness 1 ) ایرانی آئل ٹینکر کو جو 30 اپریل کو فنی خرابی کے باعث مجبوری کے تحت سعودی عرب کی جدہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا تھا ایران کیلئے روانہ کر دیا۔ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

سلامتی کے نام پر سعودی عرب میں ایک ہزار سے زائد غیر ملکی قید

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی کی وزارت داخلہ نے ایک ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو سیکورٹی معاملات کے بہانے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔روزنامہ الوطن کے مطابق وزارت داخلہ کی جاری کردہ فہرست سے نشاندہی ہوتی ہے کہ سلامتی کے بہانے مختلف جیلوں میں بند چار ہزار دو سو ایک قیدیوں میں ایک ہزار اٹھائیس غیر …

مزید پڑھیں »