جمعہ , 27 مئی 2022

سعودی عرب

سعودی عرب کے مہنگے امریکی ہتھیار یمنی ڈرونز کے سامنے ناکارہ ثابت:رائٹرز

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے امریکہ سے اپنی حفاظت کے لئے بڑے ہی مہنگے ہتھیار خریدے تھے اور اسے امریکہ کے مہنگے ہتھیاروں پر بڑا ناز تھا لیکن یمن کے ڈرونزطیاروں نے سعودی عرب کے مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ ثابت کردیا۔رائٹرز کے مطابق سعودی عرب نے مغربی ممالک سے اسلحہ خریدنے کے لئے اربوں ڈالر صرف کئے ہیں ۔ عرب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیا

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خفیہ طور پر ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو فروخت کردیاہے۔ترکی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ترکی میں اپنے قونصلیٹ کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں رخنہ ڈالنے کیلئے ایک ٹیکنیکل ٹیم کے کہنے پر فروخت کیا۔ترکی کے ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت پرفلسطینیوں کوغیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور حراستی مراکز میں ان پر غیرانسانی تشدد کے مکروہ حربوں کا معاملہ عالمی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی دو بین الاقوامی تنظیموں نے انسانی حقوق کے 42 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی عرب میں فلسطینیوں کی جبری گم شدگی اور ان پر تشدد …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی پیداوار بند رہے گی، ایس اینڈ پی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)توانائی کے اعداد و شمار بتانے والے ادارے ‘ایس اینڈ پی پلیٹس’ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی وجہ سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سعودی عرب سے یومیہ 30 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں حماس کے ایک اور رہنما گرفتار؛ذہبان جیل میں ڈال دیا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی ذرائع نے سعودی عرب میں تحریک حماس کے دوسرے اہم رہنما کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرا‏ئع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے تحریک حماس کے بانی رکن خبری الآغا کے بیٹے ابوعبیدہ الآغا کو گرفتار کر کے ذہبان جیل میں ڈال دیا ہے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سور کا گوشت فی کس آدھا کلو کھایا جاتا ہے؛ OECD

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں گوشت کی کھپت پر نظر رکھنے والے ادارے کی ویب سائٹ پر دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں سور کا گوشت فی کس آدھا کلو کھایا جاتا ہے۔ جبکہ ترکی اور ایران میں سور کے گوشت کا استعمال بالکل بھی نہیں کیا جاتا۔ گوشت کی کھپت کے اعدادو شمار رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے بحرین کی تیل پائپ لائن کو بند کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے تیل کے شدید بحران کے پیش نظر بحرین کو تیل منتقل کرنے والی پائپ لائن کو بند کردیا ہے۔رائٹرز کے مطابق یمنی کے حوثی مجاہدین نے سعودی عرب کے خام تیل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سعود؛ی عرب کے خام تیل کی سپلائی نصف سے کم رہ گئی ہے۔ اور سعودی عرب کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے حملے کی تحقیقات عالمی ماہرین سے کرانے کا اعلان کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے لگی۔ سعودی عرب نے حملے کی تحقیقات عالمی ماہرین سے کرانے کا اعلان کر دیا۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی ماہرین متاثرہ آئل تنصیبات کا دورہ کریں اور تحقیقات میں حصہ لیں، خطے …

مزید پڑھیں »

تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے آرامکو کی دو تیل تنصیبات پر ہوئے ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے کی وجہ سے خام تیل کی پیداوار میں ایک دن میں …

مزید پڑھیں »

فرانس میں سعودی بادشاہ کی بیٹی اور سعودی ولی عہد کی بہن کو سزا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں سعودی بادشاہ کی بیٹی اور سعودی ولی عہد کی بہن کو سزا ہوئی ہے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں ایک مزدور کو محافظ کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن کو 10 ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی …

مزید پڑھیں »