ہفتہ , 28 مئی 2022

سعودی عرب

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں کو عمرہ ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی …

مزید پڑھیں »

جدہ کے شمیسی جیل میں ایک اور پاکستانی محمد عمران کا سرقلم کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس پراجیکٹ پاکستان (جے پی پی) نے جدہ کے شمیسی جیل میں ایک اور پاکستانی محمد عمران کا سرقلم کیے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔ چیچہ وطنی کے مزدور محمد عمران اگست 2011 میں روزگار کی تلاش کے لیے سعودی عرب پہنچے تھے جہاں انہیں جدہ ایئرپورٹ پر ہی حراست میں لے لیا گیا تھا۔ان پر منشیات …

مزید پڑھیں »

پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں شیعہ عالم دین کو سعودی عرب میں 12 سال قید

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پر امن تحریک کی حمایت کرنے کی پاداش میں 12 سال قید کی سزا دی۔آل سعود کی نام نہاد عدالت نے شیعہ عالم دین علامہ محمد الحبیب کو حکومت مخالف پر امن مظاہروں کی حمایت کرنے پر 12 سال قید کی سزا سناتے ہوئے ملک سے باہر جانے پر پابندی …

مزید پڑھیں »

سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔الاخباریہ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے آج اعلان کیا کہ «بقیق» اور «هجره خریص» کے علاقوں میں واقع آرامکو کے دو کاخانوں پر ڈرون حملوں کے بعد آگ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں کرین سانحے میں ملوث تمام ملزموں کو بری کردیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں کرین سانحے میں ملوث تمام ملزموں کو بری کردیا ہے۔سعودی عرب کی ایک عدالت نے خانہ کعبہ میں حاجیوں پر کرین گرنے کے سانحے کی ذمہ دار بن لادن کمپنی کو کوتاہی برتنے کے الزام سے بری کردیا ہے۔ رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق مکّے کی ایک کرمنل کورٹ نے جمعے …

مزید پڑھیں »

یمن کے بارے میں سعودی عرب اور امارات کے اختلافات میں اضافہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)عدن پر متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے تسلط اور ان کے ہاتھوں یمن کے مستعفی صدر کے حمایت یافتہ مسلح جنگجؤوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات بڑھ گئے ہیں۔الخلیج آنلائن ویب سائٹ نے سنیچر کو اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ چونکہ سعودی حکومت یمن کے مفرور و مستعفی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں سے وحشیانہ سلوک کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی ایک عالمی تنظیم نے سعودی عرب میں نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر حراست میں لینے کے بعد غائب کیے گئے فلسطینیوں کو سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورو مڈل ایسٹ آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے جمعہ کے روز سعودی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان درجنوں فلسطینیوں کے بارے میں معلومات …

مزید پڑھیں »

سعودی جارح فوج پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے چند روز قبل سرحدی شہر …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز کا جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فورسز نے جيزان میں سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی سرحدی شہروں میں پیشقدمی جاری ہے اور جیزان کے علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی 4 فوجی چوکیوں پر قبضہ …

مزید پڑھیں »

نجران کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیاروں نے سعودی عرب کے صوبے نجران کے ہوائی اڈے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ دوسری طرف جنوبی یمن میں سعودی حکومت اور متحدہ عرب امارات کی نیابتی جنگ بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحی السریع نے کہا ہے کہ یمنی …

مزید پڑھیں »