جمعہ , 19 اپریل 2024

سعودی عرب

ہندوستانی مسلمانوں میں سعودی عرب سے ناراضگی، کیا ہے سبب؟

ملئیشیا میں قائم بین الاقوامی ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی حکام نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک کمپنی سے درخواست پر غور کرنے کو کہا ہے۔ ہندوستان: سعودی لیکس ویب سائٹ کے مطابق کمپنی کو مغربی ممالک کے مسلمانوں کو حج کے ارکان میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں اہم شیعہ شخصیات

تازہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ 20 سعودی شیعہ شخصیات اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات اور حالیہ گرفتاریوں کے مطابق اس وقت 20 سعودی شیعہ شخصیات آل سعود کی جیلوں میں قید ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، سعودی شیعہ سماجی کارکنوں کے خلاف گزشتہ ہفتے کی گئی تازہ ترین کارروائیوں اور گرفتاریوں کے مطابق قطیف …

مزید پڑھیں »

ریاض : مہنگائی پر کنٹرول کیلئے بڑا اقدام

ریاض : مہنگائی پر کنٹرول کیلئے بڑا اقدام سعودی عرب میں مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تاہم ایک تنظیم نے فوری اقدامات کرتے ہوئے کچھ اشیاء کی قیمتوں میں کمی کروائی۔ سعودی عرب میں تحفظ صارفین انجمننے مقامی مارکیٹ میں کھانے پینے کی 20 اشیا کی قیمتیں کم کرائی ہیں، الاقتصادیہ …

مزید پڑھیں »

بن سلمان پر پوری دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو

سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان پوری دنیا میں ٹرول ہو رہے ہیں۔ سعود عرب کے سلمان بن محمد علی ترکی کے دورے پر ہیں اور گارڈ آف آنر کے وقت انہوں نے جو  حرکت کی اس پر پوری دنیا ہنس رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ انہوں نے گارڈ آف پروٹوکول کا خیال نہیں رکھا۔ گارڈ آف آنر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ برطانوی اخبار دا انڈیپنڈنٹ کے مطابق گرانٹ لیبرٹی ادارے کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے دور حکومت میں 311 افراد کو اپنے عقیدے کے اظہار کے جرم میں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ سے سعودی عرب کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سزا دینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی تنظیم کی انسانی حقوق کونسل کے موجودہ اجلاس میں سعودی عرب کو انسانی حقوق کے میدان میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر پابند کرنے کے لیے مشترکہ کارروائی کی حمایت کریں۔ تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان میں اشارہ کیا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سربراہ کانفرنس: مصر، بحرین اور اردن کا خیرمقدم

مصر، بحرین اور اردن کے رہنماؤں نے سعودی عرب کی میزبانی میں جولائی میں ہونے والی سربراہ کانفرنس کا خیرمقدم کیا ہے۔ جدہ میں آئندہ ماہ ہونے والی امریکی علاقائی سربراہ کانفرنس اتوار کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمنی پٹرولیم کے جہاز کو قبضے میں لے لیا

یمن کی قومی مذاکرات کمیٹی کے سربراہ کا تاکید کے ساتھ کہنا تھا کہ سعودی اتحاد کیجانب سے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں، جس میں پروازوں اور بحری جہازوں کو روکنا اور اسی طرح جاسوس ڈرونز کی یمنی علاقوں پر پرواز ایسے منفی اقدامات ہیں جو جنگ بندی برقرار رکھنے کے اقدامات کی نفی کرتے ہیں۔ یمن کی آئل کمپنی …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک کی حج درخواستوں کی جانچ کا ٹھیکا بھارتی سرمایہ کار کے سپرد

ریاض: حج درخواستوں کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے کہ مغربی ممالک میں رہنے والے خواہشمند عازمین حج سے درخواستیں وصول اور ان پر کارروائی کرنے والی کمپنی کے کم از کم ایک سرمایہ کار کا بھارتی حکومت سے قریبی تعلق ہے۔ مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا …

مزید پڑھیں »

تکفیری وہابی تفکر کو فروغ دینے کے لئے سعودی حکمران اربوں ڈالر خرچ کررہے ہیں

مصر کے سینئر صحافی "عادل الجوجری” نے منگل (12 جون 2012 کو) العالم سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تکفیری وہابیت نہ صرف عالم اسلام اور مشرق وسطی کے علاقے کے امن و امان کو چیلنج کررہی ہے بلکہ اس کا فروغ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔ مصری روزنامہ نویس نے کہا: تکفیری وہابی تفکر کی ترویج …

مزید پڑھیں »