جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب نے حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

ریاض: سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے یہ نیا نظام اس وقت لاگو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا پاکستانی طلبہ کے لئے اسکالرشپس کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے 25 جامعات میں اسکالرشپ کا اعلان کردیا، اسکالر شپ کے لیے منتخب ہونے والے طلبہ کو وظیفہ سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کے طلبہ اس اسکالر شپ سے مستفید …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن:سعودی عرب علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر ہے: بائیڈن

سعودی عرب علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر ہے: بائیڈن وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن سعودی عرب کوعلاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ انہوں نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلہ …

مزید پڑھیں »

ریاض:ثواب اور روزگار ساتھ ساتھ۔

سعودیہ نے حج سیزن میں غیر ملکیوں کو مقدس مقامات پر ملازمت کی اجازت دیدی سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے مکہ المکرمہ کی انتظامیہ کے تعاون سے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو حج کے سیزن میں مشاعرمقدسہ میں ملازمت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت انسانی …

مزید پڑھیں »

حج کے فریضہ کے موقع پر سعودیہ کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے’روڈ ٹو مکہ’سہولت متعارف

سعودی عرب نے پاکستان اور 5 دیگر ممالک کے عازمین کے لیے ’’روڈ ٹو مکہ‘‘ سہولت متعارف کراوائی ہے۔ وزارت کے مطابق روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی سہولت اس سال اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس پر عازمین حج کو دستیاب ہوگی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہلے ہی 2019 سے جدید ترین سہولت سے لطف اندوز ہو رہا ہے جسے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، کثیر ملکی بحری مشقیں’ریڈ ویو 5 ‘ اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں “ریڈ ویو 5 ” کے عنوان سے ہونے والی کثیر ملکی بحری مشقیں ختم ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ احمر کے ساحلی ممالک مصر، اردن، سوڈان، یمن، جیبوتی اور صومالیہ کے بحری دستے سعودی عرب کی بحریہ کے ساتھ مشقوں میں شریک رہے۔ مشترکہ مشقوں کے کمانڈر میجر جنرل …

مزید پڑھیں »

ریاض: تعز کے راستے کھولے جائیں، سلامتی کونسل کا حوثیوں انصاراللہ سے مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے  سےانصاراللہ سے یمن تعز کے راستے اور گزرگاہیں کھولنے اور شہر کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے گزشتہ منگل کو کہا تھا کہ وہ تعز کے راستے کھلوانے کے لیےانصاراللہ  پر دباؤ ڈالیں گے اور یمن میں مکمل سیاسی تصفیے …

مزید پڑھیں »

تعلقات بہتر ہونے پر دو سعودی وفود امریکہ کا دورہ کریں گے۔

سعودی حکومت کے دو وفود رواں ماہ امریکہ کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، حکام نے ہفتے کے روز بتایا، جب ریاض اور واشنگٹن نے کشیدہ تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن کے حتمی دورے کی بنیاد رکھی ہے۔ پہلے وفد کا 15 جون کو واشنگٹن کا دورہ متوقع ہے …

مزید پڑھیں »

روس یوکرین بحران پر خلیجی ممالک متحد ہیں، سعودی وزارت خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ جی سی سی ممالک روس اور یوکرین کے تنازع کے معاملے پر متحد ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نےکہا کہ آج ہماری روسی اور یوکرینی وزرا سے دو نتیجہ خیرملاقاتیں ہوئی ہیں جس کے دوران ہم نے روس یوکرینی بحران اور اس کے …

مزید پڑھیں »

لبنان کے انتخابی نتائج پر ریاض کا عدم اطمینان؛ کیا سعودی سفیر تبدیل ہوگا؟

ایک لبنانی اخبار نے لکھا ہے کہ لبنانی الیکشن بیروت میں سفیر کو تبدیل کرنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں کیونکہ لبنانی انتخابات کے نتائج سعودی عرب کی پسند کے نہیں تھے۔ بیروت میں سعودی سفیر ولید البخاری لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے اختتام کے بعد آرام کے لیے گزشتہ ہفتے کے آخر میں بیروت سے ریاض کے …

مزید پڑھیں »