جمعہ , 19 اپریل 2024

سعودی عرب

امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات متوقع

یسوشی ایٹڈ پریس کے مطالق امریکہ کی سرپرستی اور نگرانی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی سفارتی معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکہ اور امریکی اتحادی عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امارات ، بحرین اور بعض دیگر عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکہ …

مزید پڑھیں »

امریکا اورخلیجی ملکوں سے مل کرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کومعمول پرلانے کیلئےکام کررہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ

بیت المقدس:اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اپنے اتحادی امریکا اورخلیجی ملکوں سے مل کرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کومعمول پرلانے کیلئے کام کررہے ہیں۔ یائر لاپیڈ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ معمول کے تعلقات ایک طویل محتاط عمل ہے لیکن ایسا ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی معاہدے پر دستخط کردیے جاتے …

مزید پڑھیں »

تیل اور ایران سے متعلق تبادلہ خیال کیلئےسینئر امریکی حکام کا دورہ سعودی عرب

امریکی وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن ژان پئیر نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے دو سینئر حکام نے رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد بین الاقوامی معاملات، تیل کی فراہمی اور ایران سے مذاکرات جیسے ایشوز پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے لیے امریکی کوارڈی نیٹر بریٹ میک گرک …

مزید پڑھیں »

ریاض:ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے: سعودی وزیرخارجہ

(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ (اب تک)بات چیت میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے اور مملکت نے تہران کی جانب ہاتھ بڑھایا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں ایک پینل میں خطاب کررہے تھے۔انھوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

سعودی اجازت نامے کے بغیر غیرملکیوں کا مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد۔

ریاض: سعودی میڈیا کے مطابق اجازت نامےکے بغیر غیرملکیوں کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی کا آج سے نفاذ ہو گیا ہے۔ سعودی محکمہ امن کا کہنا ہے داخلےکے لیے عمرہ اور حج کے علاوہ ملازمت کا اجازت نامہ یا پھر پاسپورٹ مکہ سے جاری کیا گیا ہو۔ محکمہ امن کے ترجمان بریگیڈیئر سامی الشویرخ کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب پاکستان کو دیے تین ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کو حتمی شکل دے رہا ہے۔

سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کو دیے جانے والے تین ارب ڈالرز ڈیپازٹ میں توسیع کر رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سائیڈ لائن پر سعودی وزیرخزانہ نے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا ’اس وقت تین بلین ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی …

مزید پڑھیں »

میوزک ٹوارزم میں ترقی سے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ڈیڑھ کروڑ سیاحوں کی سعودی عرب آمد!

ڈیووس : سعودی عرب کی نائب وزیر برائے سیاحت شہزادی حائفہ  بنت محمد نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ سیاحوں نے مملکت کا دورہ کیا ۔ عرب نیوز کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے شہزادی حائفہ  کا کہنا تھا کہ مملکت میں میوزک ٹوارزم میں تیزی …

مزید پڑھیں »

سعودی انٹیلی جنس کے سابق سینئر عہدہ دار سعد الجبری کی جانب سے اپنے دونوں بچوں  کی رہائی کے بدلے بن سلمان کو 100 ملین ڈالر کی پیشکش

سعودی عرب: سعودی حکومتی جرائم کے خلاف انکشافات کرنے والے اکائونٹ «العهد»  نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے سابق سینئر عہدہ دار سعد الجبری نے اپنے دو نوں بچوں (سارہ اور عمر) کی رہائی کے بدلے 100 ملین ڈالر ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ واضح رہے کہ یہ انکشاف، « مجتہد نامی اکائونٹ » …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت نے عازمین حج کے لئے اسمارٹ فون لازمی قرار دے دیا

ریاض: سعودی حکومت نے رواں برس تمام عازمین حج کے لیے ا سمارٹ فون ہمراہ لے جانا لازمی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق مسجد نبویؐ اور ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کرنے کے لیے موبائل ایپلی کیشن سے وقت لینا ضروری ہے ، عازمین حج کے لیے عمرہ اور طواف کعبہ کے لیے جانے سے …

مزید پڑھیں »

تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں پر بائیڈن کی بے بسی

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک نے امریکی صدر کی درخواستوں کو نظر انداز کر دیا ہے اور جنگ کے بعد بڑھتی ہوئی قیمتوں کے جبران کے لئے تیل کی برآمد بڑھانے سے …

مزید پڑھیں »