بدھ , 24 اپریل 2024

سعودی عرب

غیرملکی عازمین کے لئے عمرہ سیزن کا اختتام اکتیس مئی کو ہوگا

ریاض: غیرملکی عازمین کے لئے عمرہ سیزن 31 مئی تک جاری رہے گا۔ سعودی وزارت حج اورعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آنے والے غیرملکی عازمین کے لئے عمرہ سیزن کا اختتام 30 شوال اورانگریزی تاریخ کے مطابق 31مئی کو ہوگا۔ سعودی عرب سے باہررہائش پذیر عمرہ ویزا حاصل کرنے کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے: ایران

تہران: ایرانی شریف یونیورسٹی کے پروفیسر صاحبان نے ایک بیان میں سعودی حکومت کی طرف سے درجنوں نوجوانوں کو پھانسی دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کی رپورٹوں کے مطابق، آمرانہ سعودی حکومت تاریخ میں انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں میں سے ایک ہے۔ شریف یونیورسٹی کے پروفیسروں کی …

مزید پڑھیں »

آرامکو کی تنصیبات پر یمنی فورسز کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے اعتراف کیا

ریاض: یمن پر جارح سعودی اتحاد کا کہنا ہے کہ یمنی فورسز نے ارامکو تیل کمپنی کی تنصیبات پر ڈرون سے حملے کئے۔ سعودی اتحاد کے ترجمان نے کہا کہ یمنی فورسز نے سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات جنوبی عربستان پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کئے اور جازان میں تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات اور الشقیق میں کھاری …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں غیر ویکسین شدہ افراد کو عمرہ و نماز کی اجازت مل گئی

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین شدہ افراد کو مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز کی ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صرف ان غیر ویکسین یافتہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا خونخوار چہرہ، ستر دن کے اندر سو افراد کو سزائے موت

ریاض: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت دے دی۔ فارس نیوز ایجنسی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی فرانس پریس کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب میں 81 افراد کی اجتماعی سزائے موت کی خبر کے منظر عام پر آنے کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: سزائے موت پانے والوں کے لواحقین کو تعزیتی جلسوں کی اجازت نہیں

ریاض: سعودی حکام حال ہی میں اجتما‏عی سزائے موت پانے والوں کے اہل خانہ کو ان کا سوگ منانے کی بھی اجازت نہیں دے رہے۔ جزیرۃ العرب نامی تنظیم کے ایک اعلی عہدیدار حمزہ الشاخوری نے سعودی حکومت کے ہاتھوں اکیاسی افراد کو ایک دن میں سزائے موت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

تہران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات روک دیے

تہران: عرب ذرائع ابلاغ نے تہران اور ریاض کے درمیان عارضی طور پر گفتگو روکے جانے کی خبر دی ہے۔ المیادین چینل نے خبر دی ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے سلسلے کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ ایسی حالت میں کہ عراق نے کچھ دن پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ ایران اور …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی بھارت سمیت پندرہ ممالک کے سفر پر پابندی برقرار

ریاض: سعودی عرب نے تاحال اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں رواں ماہ کی 5 تاریخ سے کورونا پابندیوں کے خاتمے کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودیہ آمد پر پی سی آر ٹیسٹ، آئسولیشن اور ہوٹل قرنطینہ کی پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

تہران، ریاض کے مابین پانچویں دور کے مذاکرات

بغداد: اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین پانچویں دور کے مذاکرت بدھ کے روز عراق میں منعقد ہوں گے۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے بتایا کہ یہ مذاکرات اسی ہفتے بدھ کے روز بغداد میں منعقد ہوں گے۔ انہوں نے ترکی کے آنتالیا سفارتکاری فورم میں ایران-سعودی عرب کے ما بین مذاکرات ہونے کی اطلاع دی۔ قابل …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی سفاکیت پر عالمی ردعمل، بن سلمان کی پالیسیاں ظلم و جبر پر استوار ہیں!

ریاض: سعودی عرب میں اکیاسی عام شہری منجملہ اکتالیس شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت دئے جانے پر سخت عالمی رد عمل سامنے آرہا ہے۔ سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے اکیاسی …

مزید پڑھیں »