جمعہ , 19 اپریل 2024

سعودی عرب

بھارت، مغربی ایشیا، یورپ کوریڈور امریکی سیاسی چال ہےـسابق سعودی مشیر

ریاض:جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے استاد حسین عسکری نے کہا کہ مشرق وسطی کو یورپ سے ملانے والے اس منصوبے کا واحد راستہ عرب اتحاد اور فلسطینی بھائیوں کے خون سے گزرتا ہے۔ بھارت میں جی 20 کے اجلاس کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت، عرب امارات اور سعودی عرب کے رہنماؤں کے ساتھ مشرق وسطی کو ریلوے لائن اور …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان کا دورہ عمان، کیا یمن بحران کا خاتمہ قریب ہے؟

عمان:ایک سابق سعودی اہلکار نے سعودی ولی عہد کے دورہ مسقط کا ہدف یمن کے معاملے میں ثالثی کرنے والے عمانی حکام سے مشاورت کو قرار دیا۔حالیہ دنوں میں یمن میں بحران کے خاتمے کے لیے علاقائی سطح پر مشاورتی کوششوں میں تیزی آئی ہے۔اس تناظر میں سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان” نے بھی عمان کے دارالحکومت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودیہ دوستی رائیگاں،سعودی عرب کے نئے نقشے پر اسرائیل برہم

ریاض:سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نقشے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ دوستی کے باوجود اسرائیل سعودی عرب کے نقشے سے غائب ہے۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکا کی ثالثی میں حالیہ دنوں مذاکرات ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس ہفتے کے شروع میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سمیت 34 ممالک کی فوجی مشقیں برائٹ سٹار 2023 اختتام پذیر

ریاض :سعودی عرب سمیت 34 ممالک کی فوجی مشقیں ’ برائٹ سٹار 2023‘ اختتام پذیر ہو گئیں۔خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے محمد نجیب ملٹری بیس میں سعودی عرب سمیت 34 ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں ’برائٹ سٹار 2023‘ اختتام پذیر ہوگئیں۔ اس حوالے سے سعودی آرمی ٹریننگ اتھارٹی کے سربراہ میجرجنرل عادل البلوی نے کہا کہ سعودی فوجی دستوں …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ؛ عمان کی ثالثی میں سعودیہ اور حوثیوں کے درمیان امن مذاکرات

ریاض: یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کا وفد امن مذاکرات کے لیے عمان کے طیارے میں سعودی عرب پہنچ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 9 سالہ خانہ جنگی، حکومتی بحران اور جنگ کے بعد بالآخر سعودی عرب اور یمن کے حوثی جنگجوؤں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ یمن میں سعودی عرب کی حمایت سے بننے والی حکومت اور سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی دعوت : جنگ بندی پرمذاکرات کیلئے حوثی وفد ریاض کیلئے روانہ

ریاض : سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی مذاکرات کیلئے یمن کی حوثی ملیشیا کا وفد صنعا سے دارالحکومت ریاض کیلئے روانہ ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نےعمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر عمل درآمد، عارضی جنگ بندی کو حتمی انجام تک پہنچانے اور سعودی یمن تنازعہ کا تمام یمنیوں کیلئے قابل قبول …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، غداری کے الزام میں دو فوجیوں کو سزائے موت

سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی نے ملک کی وزارت دفاع سے وابستہ دو فوجیوں کو غداری اور قومی مفادات کے خلاف اقدامات کے الزام میں سزائے موت دینے کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کی وزارت دفاع …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کی جانب سے شاہ سلمان اور ولی عہد کو دو خطوط موصول ہوئے ہیں، سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کو ایران کے صدر رئیسی کی جانب سے دو خطوط موصول ہوئے ہیں جو دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے طریقوں سے متعلق ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں بغاوت کے الزام پر لیفٹیننٹ کرنل اور میجر کے سرقلم

ریاض: سعودی عرب میں بغاوت کا الزام ثابت ہونے کے بعد عدالت کے حکم پر 2 فوجی افسران کی موت کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی عواد البلوی اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا حسن العزونی کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ان میں سے ایک پر فوجی غداری …

مزید پڑھیں »

تہران اور ریاض تعلقات کا نیا باب تمام شعبوں میں مضبوط ہوگا:سعودی سفیر

تہران:ایران میں سعودی عرب کے نئے سفیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کے ایک نئے باب کے آغاز پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری سمیت تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔ عبدالله بن سعود العنزی، جنہوں نے گزشتہ شام تہران میں …

مزید پڑھیں »