ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب میں سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہونے لگے

ریاض: سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں اور اس بار ملک کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں اس نافرمانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ادارہ امر و نہی کے بہت سے ملازمین نے اقتدار کے حصول …

مزید پڑھیں »

تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والی سعودی شہزادی بسمہ کون ہیں؟

ریاض: سعودی عرب کی شہزادی بسمہ بنت سعود جو سماجی کارکن کے طور پر مشہور ہیں، تین سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنے کے بعد رہا کر دی گئیں۔ بسمہ بنت سعود کو مارچ 2019 میں حراست میں لیا گیا جب وہ میڈیکل چیک اپ کے لئے سوئزرلینڈ جانے کی تیاری کر رہی تھیں۔ یہ نہیں پتہ چل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: مسجد نبوی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

مدینہ: سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج نے کہا ہے کہ خواتین کو اعتمرنا پروگرام کے تحت روضہ رسول کی زیارت کی اجازت نہیں ہے، کیونکہ قبرمطہر کی زیارت صرف مردوں کے لیے …

مزید پڑھیں »

بن سلمان ٹرمپ کو دوبارہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں: سعودی لیکس

ریاض: ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان، ٹرمپ کی واپسی کے لئے پیسے خرچ کریں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی لیکس نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان، امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کی مالی مدد کرکے ٹرمپ کو 2024 میں اقتدار میں واپس لانے کی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مسلمانوں کو نقصان اور اسرائیل کو فائدہ پہنچانے کی تلاش جاری

سعودی عرب بنی امیہ خاص طور پر معاویہ اور یزید کی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے فلسطینی، یمنی، شامی اور عراقی کو نقصان اور اسرائيل کو فائدہ پہنچانے اور تحفظ فراہم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھرعراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے ترجمان نے سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین شہید شیخ باقر النمرکی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو خوش کرنے کے لئے ایران کے خلاف سعودی بادشاہ کے بے بنیاد الزامات

ریاض: سعودی عرب کے شاہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی کے بے بنیاد الزامات کی تکرار کی۔ تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی پارلیمنٹ کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف ماضی …

مزید پڑھیں »

اومی کرون کا پھیلاؤ: مسجد الحرام سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیاں نافذ

ریاض: کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے سبب حرمین سمیت سعودی عرب میں نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ دنیا بھر میں کووِڈ-19 کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر جمعرات سے مملکت میں بیرونی تقریبات سمیت عوامی مقامات پرلازمی ماسک پہننے کی پابندی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں یمنی شہری کو سزائے موت

ریاض: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دار الحکومت ریاض میں ایک یمنی شہری کو سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے پیر کے روز اپنے بیان میں اعلان کیا کہ یمنی شہری محمد عبد اللہ احمد الصدام کو شہر ریاض میں سزائے موت دے دی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا بیلسٹک میزائل معاہدہ، امریکی حکام کو تشویش

واشنگٹن: بیلسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا اڈا بن گیا ہے: امریکی جریدہ

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی میگزین فارن پالیسی نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ملکی اعتقادات اور ثقافت کو تبدیل کرنے کے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے سائے میں سعودی عرب میں منشیات کے استعمال میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ فارن پالیسی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے معاشرے …

مزید پڑھیں »