پیر , 25 اکتوبر 2021

سعودی عرب

سعودی اتحاداسٹاک ہوم سمجھوتے پرسنجیدہ نہیں، انصاراللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے …

مزید پڑھیں »

3لاکھ غیر ملکی3ماہ میں رخصت ہوئے:سعودی محکمہ شماریات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ 3ماہ کے دوران 3لاکھ سے زیادہ غیر ملکی سعودی مارکیٹ سے نکل گئے۔محکمے نے یہ اعدادوشمار 2018ءکی تیسری سہ ماہی کے حوالے سے جاری کئے ہیں۔ ابھی 2018ءکی آخری سہ ماہی کے اعدادوشمار منظر عام پر آنا باقی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 2018ءکی تیسری سہ ماہی کے دوران 3لاکھ4ہزار972غیر ملکی لیبر مارکیٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد جنگ بندی معاہدےکی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، ترجمان یمنی فوج

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحی السریع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں ایک سو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سیلاب کی تباہ کاری، نظام زندگی درہم برہم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مغربی علاقوں میں تیز بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ریاض، مدینہ، تبوک اور جزان سمیت سعودی عرب کے متعدد شہروں میں گردوغبار کے طوفان اور بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، رہائشی علاقوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں گردوغبار کے طوفان، بارشوں سے نظام زندگی متاثر

تبوک(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہروں جدہ، تبوک اور مدینہ میں گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہوا، حد نگاہ انتہائی کم ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔سعودی میڈیا کے مطابق جدہ، تبوک، ہیل اور مدینہ سمیت مختلف شہروں کو گردوغبار کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس …

مزید پڑھیں »

سعودیہ بیلسٹک میزائل کی تیاری میں لگا ہے، امریکی جوہری ماہرین کا دعویٰ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جوہری ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بیلسٹک میزائل تیار کررہا ہے جس کے سیٹیلائیٹ شواہد موجود ہیں۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکی جوہری ماہرین نے سیٹلائیٹ شواہد کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب بیلسٹک میزائل کی تیاری میں مصروف عمل ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں یہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں خواتین قیدیوں پر تشدد کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کی رضاکار خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خواتین قیدیوں پر جنسی حملے کیے گئے، بجلی کے جھٹکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس طرح …

مزید پڑھیں »

ریاض اور ابوظہبی علاقائی جرائم کے ستون ہیں:ترک صدر کے مشیر یاسین آکتائے

ترک صدر کے مشیر اور حکمران جماعت ـ جماعت انصاف و ترقی ـ کے نائب سربراہ برائے انسانی حقوق یاسین آکتائے (Yasin Aktay) نے کہا ہے کہ ایک بدعنوان اور فاسد نظام جمال خاشقجی کے قتل اور مصر، یمن اور شام میں دوسرے جرائم کا ذمہ دار ہے اور ریاض اور ابوظہبی اس نظام کے دو ستون ہیں۔ ترک صدر …

مزید پڑھیں »

یمن پرجارحیت کرنے والے خود دلدل میں پھنس گئے، انصاراللہ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے مقابلے میں یمنی عوام اور مجاہدوں کی استقامت و پامردی کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دشمن یمن کی جنگ میں منہ کی کھانے کے بعد بالکل بے بس ہو چکے ہیں۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج کی کارروائی، 30 اتحادی فوجی ہلاک

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنی ایک اچانک کارروائی میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے جیزان میں تیس اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی اس کارروائی میں سعودی اتحاد کے کئی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے جیزان …

مزید پڑھیں »