پیر , 18 اکتوبر 2021

سعودی عرب

صوبہ البیضا میں یمنی فوج کی کارروائی، کرائے کے متعدد فوجیوں کی ہلاکت

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ البیضا میں سعودی فوجی اتحاد میں شامل درجنوں کرائے کے فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔صنعا میں دفاعی ذرائع نے بتایا ہے کہ البیضا کے علاقے قانیہ کے قریب سعودی فوجی اتحاد میں شامل کرائے کے فوجیوں کے ایک قافلے کو ریموٹ کنٹرول بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا …

مزید پڑھیں »

پناہ کی خواہشمند سعودی لڑکی کو تھائی لینڈ میں عارضی قیام کی اجازت

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک)تھائی لینڈ کی عدالت سے ڈی پورٹ نہ کیے جانے کی استدعا مسترد ہونے کے باوجود آسٹریلیا میں پناہ کی خواہشمند سعودی لڑکی کو وقتی طور پر تھائی لینڈ میں قیام کی اجازت دے دی گئی ہے۔ 18 سالہ رحاف محمد القنون کو گزشتہ روز نامکمل دستاویزات کے سبب بنکاک ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا اور انہوں …

مزید پڑھیں »

سعودائزیشن پالیسی: مزید 5 شعبوں میں صرف مقامی لوگ ملازمت کے اہل

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں سعودائزیشن پر تیزی سے عمل جاری ہے اور اب مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے۔سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حکومت غیر ملکی تارکین کی بجائے مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جسے سعودائزیشن پالیسی کا نام دیا گیا ہے۔ اس پالیسی …

مزید پڑھیں »

سعودی ایئرلائن’ناس‘ کا طیاروں میں سعودی ایئرہوسٹس تعینات کرنیکا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کی نجی ایئرلائن ”ناس“ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماہ رواں کے دوران طیاروں میں سعودی ایئر ہوسٹس تعینات کی جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق سعودی نجی ائیر لائن ناس انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ زندگی کے مختلف شعبوں میں وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں خواتین کو اپنا کردار ادا کرنے کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: اب سعودی خواتین اپنی ہی طلاق سے لاعلم نہیں رہیں گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں ایک نیا قانون متعارف کروایا گیا ہے جس کے تحت اب سعودی خواتین اپنی ہی طلاق سے لاعلم نہیں رہیں گی۔یہ قانون اتوار سے نافذ کیا جا رہا ہے اور اس کے تحت عدالتیں خواتین کو ان کی طلاق سے متعلق فیصلے کے بارے میں انھیں موبائل پر پیغام بھیج کر آگاہ کریں گی۔ مقامی …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات میں ہندوستان کے 28 ہزار سے زائد مزدوروں کی ہلاکت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں میں ہندوستان کے اٹھائیس ہزار پانچ سو سے زائد محنت مزدوری کرنے والے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز ہندوستان کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا …

مزید پڑھیں »

خاشقجی قتل کیس: پانچ ملزمان پر فرد جرم عائد، سزائے موت کی سفارش

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) جمال خاشقجی قتل کے گیارہ ملزمان پر سرکاری استغاثہ کی جانب سے فرد جرم عائد کردی گئی اور انہیں شرعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔استغاثہ نے پانچ ملزمان کو سزائے موت دینے کی سفارش کی ہے ۔ ملزمان نے اپنے خلاف فرد جرم سن کر اپنی صفائی میں بیان جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کی …

مزید پڑھیں »

سعودی جیلوں میں اسیر عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید کی جانے والی عورتوں کو وحشیانہ طور پر شکنجہ دیا جاتا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم قسط نے اپنے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام جیلوں میں قید عورتوں کو بری طرح شکنجہ دے رہے ہیں۔ انسانی …

مزید پڑھیں »

سعودی حکومت ریاض میں ‘انٹرٹینمنٹ کمپلیکس’ تعمیر کرے گی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں دیوہیکل انٹرٹینمنٹ کمپلیکس کی تعمیر کا اعلان کردیا جس میں کئی سنیما، لائیو پرفارمنسز کے مقامات اور کھیل کی سہولیات میسر ہوں گی۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلے اس کمپلیکس کی تعمیر ‘پبلک انویسٹمنٹ فنڈ’ کی ذیلی کمپنی ‘سعودی انٹرٹینمنٹ وینچرز کمپنی (سیون)’ کرے گی۔سعودی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودیہ سمیت،عرب ممالک کا اہم اتحادی ہے، نیتن یاہو

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف سعودیہ سمیت عرب ممالک کا انتہائی اہم اتحادی ہے۔صہیونی وزیر اعظم نے برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے دورے کے دوران گلوبو ٹی وی کو بتایا کہ اسرائیل، ایران کے خلاف سعودیہ سمیت عرب ممالک کا انتہائی اہم اتحادی ہے۔صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »