جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

سعودی عرب میں مساجد کے لاؤڈ سپیکر کی آواز کم کرنے کا فیصلہ زیر بحث

ریاض: سعودی عرب میں حکام نے حکومت کے اس اقدام کا دفاع کیا ہے جس کے تحت مساجد میں لاؤڈ سپیکروں کے استعمال کو محدود کیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ملک میں اسلامی امور کی وزارت نے اعلان کیا تھا کہ مساجد کے لاؤڈ سپیکروں کی آواز کو اپنی بلند ترین سطح سے کم کر کے اسے ایک تہائی تک …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار افراد حج کرسکیں گے، سعودیہ نے اجازت دے دی

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے 60 ہزار عازمینِ حج کو حجازِ مقدس آنے کی اجازت دے دی۔ کورونا کی وبا کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ مملکت کے باہر سے کسی غیرملکی کو سعودی عرب حج پر آنے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر …

مزید پڑھیں »

مسجد الحرام میں خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

مکہ مکرمہ: عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے مسجدالحرام میں منبر پر امام تک پہنچنےکی کوشش کی۔ الحرمین کی جانب سے ٹوئٹر پر کہا گیا کہ آج ایک واقعہ پیش آیا جب مسجدالحرام کے منبر پر شیخ بلیلہ خطبہ دے رہے تھے …

مزید پڑھیں »

او آئی سی نے فلسطین پر اسرائیلی وحشیانہ حملوں کا معاملہ ایک قرارداد منظور کرکے نمٹادیا

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس میں اسرائیلی حملوں اور فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ 57 …

مزید پڑھیں »

القدس کی مکمل آزادی تک سلامتی و استحکام ممکن نہیں، او آئی سی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو مسلم امہ کے لیے سرخ لکیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مکمل آزادی تک سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا وزرائے خارجہ کی سطح کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس ہوا، جہاں اسرائیل کی …

مزید پڑھیں »

خانہ کعبہ کو چھونے پر پابندی عائد

سعودی عرب میں نئے قواعد وضوابط کے تحت طواف کے دوران خانہ کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مقدس مساجد کے انتظامی سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کورونا وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے رمضان 1442 کے لیے ایس اوپیز کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مسجد الحرام میں مطاف عمرہ کا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا اعتراف ؛ تیل کے ذخیرے میں آتشزدگی یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد ہوئی

سعودی عرب نے اپنے پٹرولیم کے ذخائر پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیزان آئل فیلڈ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون حملے کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ سعودی عرب کی وزارت پٹرولیم کے ایک اعلی عہدیدارنے ڈرون طیارے کے حملے کو تخریب …

مزید پڑھیں »

سعودی ولیعہد سعودی عرب سے قرآن و سنت کی بالادستی ختم کرنے کی کوشش میں

سعودی ولی عہد بن سلمان قرآن و سنت کی آئینی بالادستی اور انتقال اقتدار سے متعلق شاہی آئین میں تبدیلی کا ارادہ رکھتے ہیں- اس بات کا انکشاف آل سعود کے راز فاش کرنے والے سوشل میڈیا پر سرگرم سیاسی و سماجی کارکن مجتہد نے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا ہے۔ العالم ٹیلی ویژن کے مطابق مجتہد نے اپنے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب آخر کار جھک گیا ؛جنگ بندی کی تجویز پیش

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے یمن پر 6 سال کی جارحیت کے بعد دعوی کیا کہ اس نے یمن کی جنگ کو ختم کرنے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (واس) کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے کمانڈروں کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: ملازمین کی بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو ایک سال کی مہلت

ریاض: سعودی عرب میں ملازمین کی بھرتی کرنے والی ایجنسیوں کو ایک سال کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ باقاعدہ طریقے سے کام کریں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے ریکروٹنگ ایجنسیوں کو آئندہ برس تک خود کو قانون کے دائرے میں لانے کی مہلت دی ہے۔ ریکروٹنگ ایجنسیاں …

مزید پڑھیں »