جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات مضبوط رہیں گے ، سعودی عرب

سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی حکومت کے دوران بھی واشنگٹن اور ریاض کے مابین دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے۔ عرب نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں عادل الجبیر نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ’مضبوط، متحرک اور کثیر الجہتی‘ ہیں …

مزید پڑھیں »

سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔ ابلاغ نیوز نے عربی 21 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے امریکی شہر کلمبیا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور عرب امارات سو سالہ قدیمی صیہونی منصوبے کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں: یمنی وزیر اعظم

یمن کی سالویشن حکومت کے وزیر اعظم عبد العزیز بن حبتور نے المسیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات یمن کے کچھ شہروں، جزیروں اور اڈوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ سعودی عرب دوسرے علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے۔ یمن کی سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا کہ عرب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں عادلانہ نظام کے قیام کے لیے شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر

2 جنوری سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین شہید شیخ نمر کی شہادت کی برسی پے اس مناسبت سے شہید کے ہاتھوں کی لکھی ہوئی تحریر جو انہوں نے سعودی عرب میں نظام عدل کے قیام کے لیے منشور کے طور پر تحریر کی تھی کو ایک بار پھر شائع کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ 2007کے موسم گرما …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار

سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سعودی عرب کے اخبار عکاظ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے آل سعود کی مخالفت کی پاداش میں الباختہ کے علاقے کے سات ائمہ مساجد و جمعہ کو ان کے عہدوں سے سبکدوش کر کے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی مدافع کو قید کی سزا

سعودی عرب کی ایک عدالت نے انسانی اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن لوجین الحاتلول کو 5 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ سعودی اخبار سبق کے مطابق سعودی عرب کی کریمنل عدالت نے انسانی اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خاتون لوجین الحاتلول کو سعودی نظام کے خلاف عوام کو اکسانے …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ریاض تعلقات میں کچھاؤ کے اشارے

پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب تعلقات کا توازن آئندہ چند ماہ تک خراب نظر آئے گا۔ جنگ آن لائن  کے مطابق معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی تو آئی ہے لیکن اس کی وجہ کوئی ایک ملک نہیں بلکہ دنیا کی بدلتی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا دیا ہوا سعودی ڈرون یمنی جیالوں کا شکار بنا

یمنی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز سعودی عرب کی فضائیہ کے CH-4 قسم کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے پروں کی لمبائی 18 میٹر ہے اور یہ 5000 کیلومیٹر کی بلندی پر پانچ سے سات ہزار کیلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبے مآرب کے ماہلیہ علاقے کو شدید جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ شمالی یمن کے صوبے خب اور الشعف کے …

مزید پڑھیں »

سعودی ولیعہد نے ٹرمپ سے عدالتی تحفظ کی بھیک مانگی

سعودی عرب نے امریکہ سے ولیعہد بن سلمان کے لئے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے اقدام کے تعلق سے ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزاد محمد بن سلمان کو عدالتی تحفظ فراہم کئے جانے …

مزید پڑھیں »