پیر , 23 مئی 2022

سعودی عرب

سعودی تاریخ کا بدترین واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔کربلا کا ظلم مدینہ منورہ میں دہرایا گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ میں ایک اور محسن کو اس کی ماں کے سامنے شہید کردیا گیا، مدینہ منورہ میں ایک چھ سالہ شیعہ زائر رسول خداؐ زکریاکو سعودی وہابی تکفیری انتہا پسندٹیکسی ڈرائیور نے بے دردی سے ذبح کردیا، مدینہ منورہ میں ذبح ہونے والے بچے زکریا کی خالہ نے بتایا کہ بروز بدھ ظہر کے وقت اس …

مزید پڑھیں »

ایک اور سعودی لڑکی کی برطانیہ میں پناہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر برس سینکڑوں سعودی خواتین اپنے ملک سے فرار ہو کر مغربی ممالک میں پناہ کی طلب گار ہوتی ہیں اور وہ اپنے اہلخانہ پر گھریلو تشدد اور جبر کے الزامات لگاتی ہیں،حال ہی میں ایک اور لڑکی راوان نے گھر سے بھاگ کر برطانیہ میں پناہ لے لی ہے۔ سعودی لڑکی راوان کا برطانوی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

آل سعودحکومت یمن میں القاعدہ کو امریکی ساخت ہتھیار فراہم کررہی ہے; سی آئی اے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خبررساں ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت آل سعود امریکہ سے خریدے گئے ہتھیاروں کو یمن میں سرگرم القاعدہ دہشتگردوں کو منتقل کررہی ہے۔ سی این این نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ حکومت آل سعود یمن میں القاعدہ اورتکفیری دہشتگردوں کو امریکی ہتھیار فراہم کررہی ہے۔رپورٹ میں کہاگیا کہ …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اور امارات کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ تک پہنچے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پر یمن میں عسکریت پسندوں کو فراہم کر رہے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

شامی مسئلے کے حل کے لیے سیاسی راستہ اپنانا ہوگا، عادل الجبیر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ہم ایسی قرار داد کے منتظر ہیں جس کے ذریعے شام سے غیرملکی فوجیوں کا انخلا یقینی بنایا جاسکے۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ شام کا مسئلہ اقوام متحدہ کے قرار داد 2254 کے تحت حل کرنے کے حوالے سے عرب ممالک …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا ’مرد سرپرستی نظام‘ کا جائزہ لینے کا امکان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے اس بات کا امکان ہے کہ وہ اس بات کا مطالعہ کرے گا کہ کس طرح اس کے مرد سرپرستی کے نظام کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ مہینے ایک 18 سالہ سعودی خاتون سے متعلق تھائی لینڈ ایئرپورٹ والا معاملہ عالمی سطح پر توجہ کا …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام قیدی خواتین کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار قرار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلیٰ سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔برطانوی پارلیمنٹ کے تین ارکان نے پیر کو اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی جیلوں میں بند سیاسی خواتین قیدیوں کو ایذائیں دی جاتی ہیں۔ برطانوی …

مزید پڑھیں »

عمرہ ویزہ کی آن لائن سہولت متعارف کرا دی گئی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے 157 ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کو آن لائن عمرہ ویزہ کے حصول کے لیے ویب سائٹ لانچ کر دی ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ‘‘مقام ’’ کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کی ہے جس کے ذریعے عمرہ ویزہ اور پیکیج آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔نائب وزیر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب: قطیف پر حملہ دو عام شہری گرفتار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے شہر قطیف پر سعودی فوجیوں کی جارحیت میں پانچ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔المنار ٹی وی کے حوالے سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فوجیوں نے کچھ افراد کی تلاش کے بہانے شہر قطیف کے ام الحمام اور الجش علاقوں پر حملہ کر دیا …

مزید پڑھیں »

میوزیکل کنسرٹ: آل سعود کا ایک اور سیاہ کارنامہ !

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)آل سعود نے مکہ کے حدود میں واقع ایک اقتصادی زون ’’ملک عبد اللہ‘‘ میں ایک کنسرٹ کا اہتمام کیا۔گزشتہ ایک سال کے دوران سعودی عرب کے مختلف شہروں منجملہ ریاض اور جدہ میں کنسرٹ ہوئے جن میں مغربی و عربی گوَیّوں نے اپنے کرتب دکھائے۔یہ سب قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان کے کارناموں میں شمار …

مزید پڑھیں »