جمعہ , 22 اکتوبر 2021

سعودی عرب

نیتن یاہو اور موساد کے حکام کی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات

صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے صیہونی اخبار ہارٹض نے پیر کو رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے اس خفیہ دورے میں سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو سے ملاقات کی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ مائک …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور مائیک پومپیو کا دورہ سعودی عرب ، ملاقات کا احوال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو  اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ریاض میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسرائیلی میڈیا نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا ہے ، ان کی ملاقات سعودی خونخوار ولی عھد محمد …

مزید پڑھیں »

جی 20: سعودی عرب کی جانب سے ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

سعودی عرب پر انسانی حقوق کے سلسلے میں ہمیشہ تنقید ہوتی رہی ہے سعودی عرب رواں ہفتے کے آخر میں دنیا کی 20 سب سے بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کی میزبانی کر رہا ہے، اگرچہ کورونا کے باعث یہ میزبانی ورچوئل (بذریعہ انٹرنیٹ) ہے لیکن یہ ان کے لیے بڑے قومی فخر کی بات ہے۔ جبکہ دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں، عادل الجبیر

ریاض : سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ اس بات سے قطع نظر کہ وہ ریپبلکنز ہیں یا ڈیموکریٹس سعودی عرب تمام امریکی …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مزید استوار بنانے پر زور دیا

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی استواری میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں جی 20 کے ورچوئل اجلاس کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب ہمیشہ ہی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کا …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے والے علماء اور مفتیان کو گرفتار کرنے کا حکم

سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔ سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت نے اخوان المسلمین کے تعلق سے ریاض کی پالیسیوں کو فالو نہ کرنے والے تمام علماء اور مفتیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کاروائی کئے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور عراق کے درمیان 30 سال سے بند بارڈر دوبارہ کھل گیا

30 سال کے بعد عرعر بارڈر سے عراق اور سعودی عرب کے درمیان آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔  بغداد بارڈر کمیشن کے مطابق عرعر بارڈر کو عوام اور کارگو سروس کیلئے آج سے کھول دیا گیا ہے، بارڈر کھولنے کیلئے عراقی وزیرداخلہ، بارڈرکمیشن سمیت اعلیٰ عراقی حکام بارڈر پر پہنچے۔ 1990 میں عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

آل سعود قبیلے کے مخالفین شاہی نظام کے مخالف

بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام  کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیرون ملک جلاوطنی کی زندگی گزارننے والے سعودی شاہی نظام کے سرگرم مخالفین کا کہنا ہے یہ نظام غیرقابل اصلاح ہے …

مزید پڑھیں »

یمن میں انصاراللہ کو بڑی کامیابی ، ’’الماس‘‘ فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل

یمنی مسلح افواج و عوامی مزاحمتی فورسز نے گذشتہ 2 ہفتوں سے جاری اپنی جدوجہد کے بعد بڑی پیشقدمی کرتے ہوئے صوبہ مأرب کے اندر سعودی-اماراتی فوجی اتحاد کے آخری ٹھکانے "الماس” فوجی اڈے پر اپنا کنٹرول بحال کر لیا ہے جس کے بعد اب جدعان نامی صحراء یا صنعاء-مأرب ہائی وے کے ذریعے شہر مأرب تک انصاراللہ کی رسائی …

مزید پڑھیں »

ایران نے سعودی عرب کو خبردار کر دیا

ایران نے سعودی فرماں روا کی جانب سے عالمی برادری سے ایران کے خلاف ایکشن لینے کے مطالبے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی فرماں روا کےالزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا گیا ہےکہ سعودی عرب اس طرح کے الزامات لگانے اور نفرتیں پھیلانے سے باز رہے۔ …

مزید پڑھیں »