ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب

جمال خاشقچی کے قتل کا ایک اور المناک پہلو اجاگر

ترکی کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے کا مشن دو رکنی سعودی ٹیم نے انجام دیا تھا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق  آل سعود کے مخالف معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے تعلق سے ترکی کے حکام نے باضابطہ طور پر کہا ہے جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے میں ریاض حکومت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے شیعہ عالم دین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا

سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ہاشم الشخص کو گرفتار کر لیا۔ سعودی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے شیعہ نشین علاقے "الاحساء” جس میں وہ زندگی بسر کر رہے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے اس مسجد کو شہید کر دیا جہاں شیخ باقر النمر خطبہ دیا کرتے تھے

سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت نے العوامیہ کے علاقہ میں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کردیا ہے،اس مسجد میں شہید باقر النمر خطبہ دیا کرتے تھے جس کے بعد اسلامی ممالک میں سعودیہ کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی امریکہ اور …

مزید پڑھیں »

یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت + ویڈیو

پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے سابق ولی عہد کی جان کو خطرہ لاحق

سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف کو موجودہ ولیعہد محمد بن سلمان نے قید کررکھا ہے محمد بن سلمان مختلف بہانوں کے ذریعہ محمد بن نائف کو راستے سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے میل آن لائن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے سابق ولی عہد محمد بن نائف …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی کا اظہار

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ابلاغ نیوز نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے  پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے بیان میں …

مزید پڑھیں »

آرامکو آئل کمپنی میں تکنیکی خرابی

آرامکو کمپنی نے یمن سے ملحق سرحدی شہر جازان میں آرامکو کے ایک ڈسٹری بیوشن اسٹیشن میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی واس کے مطابق آرامکو آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس تکنیکی خرابی کے باعث  بعض پیٹرول اسٹیشنوں پر پیٹرول اور ڈیزل کی کمی ہوگئی ہے۔ آرامکو نے …

مزید پڑھیں »

وہابی دہشتگرد گروہوں کو سعودی عرب کے حامی مدارس تربیت اور مالی سپورٹ کرتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر کے بیان پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام وہابی دہشت گرد گروہوں کو سعودی عرب کے حامی مدارس میں تربیت دی جاتی ہے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق سعید خطیب زادہ نے کہا کہ یہ حقیقت …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین عرب قوم کا مرکزی مسئلہ ہے، سعودی عرب ،مصر

مشترکہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کے اختتام پر کہا گیا کہ مسئلہ فلسطین عرب قوم کا مرکزی مسئلہ ہے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور مصر کے مابین مشترکہ مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ریاض میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اختتامی بیان میں مسئلہ فلسطین کو عرب قوم کا مرکزی مسئلہ قرار دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی شہزادی انتقال کرگئیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادے شاہ فیصل بن آل سعود کی صاحبزادی انتقال کرگئیں جن کا نماز جنازہ آج جمعرات کو ادا کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادہ حصہ بنت فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ و …

مزید پڑھیں »