جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

ایران تحمل کا مظاہرہ کرے اور کوئی کاروائی نہ کرے ، سعودی سفارتکار کا مشورہ

اقوام متحدہ میں سعودی حکومت کے ایلچی نے کہا کہ ریاض نے قاتلانہ حملے کی پالیسی کی حمایت نہیں کی، انہوں نے مزید کہا کہ ایران کو اپنے جوہری سائنسدان کے قتل پر جذباتی ردعمل کا اظہار نہیں کرنا چاہئے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندے، عبداللہ المعلمی نے ایک انٹرویو میں دعوی …

مزید پڑھیں »

سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی

برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے یہ فیصلہ اس ملک کی پارلیمنٹ کی اطلاع میں لائے بغیر کیا اور اس کی ہوا عوام کو لگنے نہیں دی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف لیبر …

مزید پڑھیں »

یمن کی سرحد کے نزدیک آئل ٹینکر میں پُراسرار دھماکا

یمن کی سرحد کے قریب بحیرہ احمر میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بحری جہاز کو نقصان پہنچا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی علاقے شقیق پر تیل ٹینکر میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ یونان کے زیر انتظام ایم ٹی ایگری نامی جہاز پر مالٹا کا پرچم لہرا رہا ہے۔ جہاز …

مزید پڑھیں »

خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کا دو اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ

سعودی عرب کے خونخوار اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ میں نئے صدر جو بائيڈن کے اقتدار میں آنے سے قبل سعودی عرب کے دو ممتاز اور اہم شہزادوں کو پھانسی دینے کا منصوبہ فاش ہوگيا ہے۔ ابلاغ نیوز نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے خونخوار اور غدار ولیعہد محمد بن سلمان …

مزید پڑھیں »

نتن یاھو بن سلمان ملاقات، آل سعود کی غداری

سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق صہیونی اخبار اسرائیل ٹوڈے نے اپنے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور موساد کے حکام کی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات

صیہونی وزیر اعظم اور موساد کے بعض حکام نے سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا ہے صیہونی اخبار ہارٹض نے پیر کو رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے اس خفیہ دورے میں سعودی عرب کے ولیعھد محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو سے ملاقات کی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ مائک …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اور مائیک پومپیو کا دورہ سعودی عرب ، ملاقات کا احوال

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو  اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ریاض میں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اسرائیلی میڈیا نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کل سعودی عرب کا دورہ کیا ہے ، ان کی ملاقات سعودی خونخوار ولی عھد محمد …

مزید پڑھیں »

جی 20: سعودی عرب کی جانب سے ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

سعودی عرب پر انسانی حقوق کے سلسلے میں ہمیشہ تنقید ہوتی رہی ہے سعودی عرب رواں ہفتے کے آخر میں دنیا کی 20 سب سے بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کی میزبانی کر رہا ہے، اگرچہ کورونا کے باعث یہ میزبانی ورچوئل (بذریعہ انٹرنیٹ) ہے لیکن یہ ان کے لیے بڑے قومی فخر کی بات ہے۔ جبکہ دوسری جانب …

مزید پڑھیں »

نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں، عادل الجبیر

ریاض : سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ اس بات سے قطع نظر کہ وہ ریپبلکنز ہیں یا ڈیموکریٹس سعودی عرب تمام امریکی …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مزید استوار بنانے پر زور دیا

سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی استواری میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں جی 20 کے ورچوئل اجلاس کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب ہمیشہ ہی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کا …

مزید پڑھیں »