جمعرات , 25 اپریل 2024

سعودی عرب

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جارہا ہے

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان مسجد نمرہ میں خطبہ حج دے رہے ہیں. سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں موجود ہیں جہاں روح پرور خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے کہا کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں …

مزید پڑھیں »

اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں ہوا: سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مقدس مقامات پر 6 اسپتال، 51 کلینکس، 200 ایمبولینس، 62 فیلڈ …

مزید پڑھیں »

حج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سینکڑوں افراد گرفتار

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی حکام نے ان تمام افراد کے خلاف فوری …

مزید پڑھیں »

حجاج کرام ، میدان عرفات پہنچ گئے

مکہ مکرمہ: حجازکی مقدس سرزمین پر مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال محدود پیمانے پر حج ادا کیا جارہا ہے حجاج حج کا اہم رکن وقوف عرفات ادا کرنے کے لئے میدارن عرفات پہنچ گئے ہیں۔ حجازکی مقدس سرزمین پر مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کوتبدیل کرنے کی تقریب منعقد

مکہ مکرمہ: ہر سال کی طرح امسال بھی 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔ غلاف کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے …

مزید پڑھیں »

ایک اور سعودی صحافی قتل ، بن سلمان شک کے دائرے میں

ریاض: ایک اور سعودی صحافی مشکوک طور پر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ مقتول سعودی صحافی صالح الشیحی نے دسمبر دو ہزار سترہ میں سعودی دربار میں پھیلی ہوئی بدعنوانی پر تنقید کی تھی اور اس جرم میں اسے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا گیا تھا ۔ سعودی صحافی صالح الشیحی کی موت کی خبر پر ردعمل ظاہر …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اپنے تاجروں پر دبائو ڈال رہا ہے کہ وہ ترکی سے تجارت نہ کرے؛ ترکی

ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکام گذشتہ برس سے ترکی کے خلاف کھلے عام اور اعلانیہ مہم چلا رہے ہیں اور مقامی تاجروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ترکی کے ساتھ تجارت نہ کریں۔ابلاغ نیوز نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

شاہ سلمان چند دنوں کے مہمان ہیں:سعودی سوشل ایکٹیوسٹ مجتہد

اسلام آباد: سعودی عرب کے سماجی کارکن مجتہد نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی بادشاہ شاہ سلمان چند دنوں کے مہمان ہے۔ ابلاغ نیوز نے مہر نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی سوشل ایکٹیوسٹ اور مخبر جو سماجی رابطہ کے ذرائع ٹوئیٹر پر "مجتہد” کے نام سے موجود ہے، نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، گاڑیاں ڈوب گئیں، لوگ پھنس گئے

ریاض: سعودی عرب کے شہر طائف میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیاں ڈوب گئیں۔ ابلاغ نیوز نے گلف نیوز کی رپورٹ  کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب کے متعدد صوبوں جازان، ریاض، طائف، نجران میں موسلا دھار بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سعودی شہزادوں کے ساتھ ساتھ شہزادیوں کا بھی شکار کرنے لگا سعودی شہزادی مداوی بنت عبداللہ کورونا وائرس سے ہلاک

ریاض: سعودی شہزادی مداوی بنت عبداللہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ابلا نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی شہزادی مداوی بنت عبداللہ بن محمد ابن جلاوی السعود کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے کچھ دنوں بعد ہلاک ہو گئیں، شہزادی کی ہلاکت کی تصدیق رائل کورٹ کی جانب سے کی گئی۔شہزادی مداوی بنت عبداللہ …

مزید پڑھیں »