پیر , 25 اکتوبر 2021

سعودی عرب

سعودی عرب : شہریوں کو لوٹنے والا بڑا دھوکہ باز گروہ پکڑا گیا

ریاض : سعودی پولیس نے ایک بڑے دھوکہ باز منظم گروہ کو حراست میں لیا ہے، جن کے قبضے سے ایک کروڑ ریال سے زائد رقم برآمد کی گئی ہے، ملزمان میں ملکی اور غیر ملکی افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں حکام نے عام لوگوں سے دھوکہ دہی سے1.7 کروڑ ریال سے زیادہ ہتھیانے والے پانچ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں مزید دو شیعہ علماء گرفتار

سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی سکیورٹی اہلکاروں نے یہ حملہ مشرقی سعودی عرب کے علاقے قطیف کے شہر العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی پر کیا جہاں سے شیخ عباس السعید …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی مشکلات میں مزید اضافہ اور محمد بن سلمان کے فیصلے

ایران کے وزیر خارجہ  جواد ظریف کی  پاکستان آمد اور متعدد باہمی ترقی کے منصوبوں کے آغازاور پیشرفت کو سعودی عرب میں تشویش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے مابین تلخی نئی بات نہیں لیکن پاکستان جو بہت سے اندرونی اور  بیرونی معاملات میں سعودی عرب پر انحصار کرتارہا ہے اور اسے ہمیشہ بردار اورانتہائی …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف سعودی وزیر خارجہ کا پروپیگنڈا

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود نے ایک پروگرام میں جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایٹمی ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقد کیا تھا ، بے بنیاد دعوے کو دہراتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے کا دعوی کیا۔سعودی وزیر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں بغاوت کی سگبگاہٹ، محمد بن نائف فرار

ریاض: سعودی عرب کے مشہور سوشل میڈیا صارف نے سعودی عرب کے سابق ولیعہد محمد بن نائف کے ملک سے فرار ہوکر ترکی جانے کی اطلاع دی ہے۔ آل سعود خاندان کے رازوں کا انکشاف کرنے والے مشہور ویب لاگر مجتہد نے ٹوئٹ کیا کہ کچھ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ سابق ولیعہد محمد بن نائف بندر بن سلطان …

مزید پڑھیں »

ایران اور حزب اللہ کے خلاف شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی، مخالف اتحاد بنانے کا مطالبہ

ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے خلاف متحدہ محاذ بنایا جائے۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملہ پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوی

امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے آل سعود میں اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر پائے جانے والے اختلافات سے پردہ اٹھاتے ہوئے دعوی کیا کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

ریاض: سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔ ٹوئٹر پر معتقلی الرای نامی صارف اکاؤنٹ نے جمعہ کو ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی حکام نے کورونا سے پیدا ہونے والے ملکی و بین الاقوامی حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

محمد بن سلمان اور جیرڈ کوشنر کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں گفتگو

ریاض: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی معاہدے میں اہم کردار ادا کرنے والے صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کوشنر نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان …

مزید پڑھیں »

قبلۂ اول سے غداری پر مزید عرب ممالک تیار، ٹرمپ کے داماد کا انکشاف

ریاض: عرب امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔ اسرائیلی وفد کے ہمراہ عرب امارات، سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کرنے والے وائٹ ہاؤس کے مشیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے واضح لفظوں میں کہا کہ چند ماہ میں مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال …

مزید پڑھیں »