اتوار , 24 اکتوبر 2021

سعودی عرب

اسرائیلی فلائٹس کو سعودی فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنس کو باضابطہ طور پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے جسے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ ریاض نے یہ قدم پیر کو اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے لیے جانے والی اسرائيل کی پہلی باضابطہ فلائٹ کو اپنی …

مزید پڑھیں »

تفریحی مراکز سے زیادہ حج پر سعودی کورونا کا اثر

ریاض: اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ہے تاہم ملک میں تفریحی مراکز پر بدستور چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔ اس سال سعودی حکام نے کورونا کے بہانے دیگر ممالک کے فرزندان اسلام کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں دی اور دین اسلام …

مزید پڑھیں »

حاجیوں کو جمرات کیلئے جراثیم سے پاک پیک شدہ کنکریوں کی فراہمی کی گئی

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے حجاج کرام کو رمی جمرات کے لیے جراثیم سے پاک اور پیک شدہ کنکریاں فراہم کی گئیں۔ عرب خبر رسان ادارے العربیہ کے مطابق سعودی عرب کے قومی مرکز برائے انسداد امراض نے ایک بیان میں بتایا کہ رواں‌سال حج سیزن پر صحت پروٹوکول کی روشنی میں حجاج …

مزید پڑھیں »

اللہ نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں کی جس کا علاج نہ ہو، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا پر مشکلات اللہ کا امتحان ہیں، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن اللہ نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں کی جس کا علاج نہ ہو۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے وقت خطبہ حج …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: محدود عازمین کے ساتھ مناسک حج کا آغاز

مکہ مکرمہ: کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث سعودی عرب میں حاجیوں کی محدود تعداد کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے اور ایک ہزار کے قریب عازمین نے مکہ مکرمہ کے باہر وادی منیٰ کا رخ کرنا شروع کردیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق یومِ ترویہ کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہوگیا اور حجاج …

مزید پڑھیں »

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جارہا ہے

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان مسجد نمرہ میں خطبہ حج دے رہے ہیں. سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کے لیے عازمین میدان عرفات میں موجود ہیں جہاں روح پرور خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے کہا کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں …

مزید پڑھیں »

اب تک کوئی حاجی کورونا سے متاثر نہیں ہوا: سعودی وزارت صحت

ریاض: سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی ہے جس کے تحت مقدس مقامات پر 6 اسپتال، 51 کلینکس، 200 ایمبولینس، 62 فیلڈ …

مزید پڑھیں »

حج کے دوران بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے پر سینکڑوں افراد گرفتار

مکہ المکرمہ: سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی حکام نے ان تمام افراد کے خلاف فوری …

مزید پڑھیں »

حجاج کرام ، میدان عرفات پہنچ گئے

مکہ مکرمہ: حجازکی مقدس سرزمین پر مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال محدود پیمانے پر حج ادا کیا جارہا ہے حجاج حج کا اہم رکن وقوف عرفات ادا کرنے کے لئے میدارن عرفات پہنچ گئے ہیں۔ حجازکی مقدس سرزمین پر مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے ، کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کوتبدیل کرنے کی تقریب منعقد

مکہ مکرمہ: ہر سال کی طرح امسال بھی 9 ذی الحجہ کو مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب منعقد ہوتی ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں تقریباً 670 کلو گرام ریشم استعمال ہوا، 120 کلو سونا اور 100 کلو چاندی استعمال کی کئی۔ غلاف کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے …

مزید پڑھیں »