جمعرات , 18 اپریل 2024

انفوگراف

سوڈان ، بغاوت کی سرزمین، 66 سالوں میں بغاوت کے 15 واقعات

فوجی بغاوت کے لحاظ سے سوڈان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ حالیہ دنوں میں فوجی سربراہان کی باہمی چپقلش اور خانہ جنگی کی وجہ سے عالمی ذرائع ابلاغ میں سوڈان شہ سرخیوں میں ہے۔ مبصرین سوڈان کے داخلی بحران کو فوجی بغاوت قرار دے رہے ہیں۔ ذیل میں گزشتہ چند عشروں کے دوران سوڈان میں ہونے والی فوجی بغاوتوں …

مزید پڑھیں »