پیر , 5 جون 2023

انٹرویوز

یمن میں بدامنی سے پورا خطہ متاثر ہوگا:علی القحوم

صنعا:یمنی تنظیم انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے کہا ہے یمن کے حالات کشیدہ ہونے سے خطے کا امن متاثر ہوجاتا ہے۔ آبنائے باب المندب اور یمن کی ساحلوں پر امریکی فوج کی موجودگی سے پورے خطے کی سیکورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ مبصرین کے مطابق سعودی عرب کے ساتھ سیاسی روابط قائم ہونے سے یمن …

مزید پڑھیں »

غاصب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے دنیا اور آخرت میں رسوا ہوں گے،عالم دین الازہر یونیورسٹی

قاہرہ: الازہر یونیورسٹی مصر کے عالم دین شیخ جواد ریاض نے کہا کہ ہر حال میں فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ایک زمہ داری ہے لیکن رمضان المبارک کی معنوی فضاء ہمارے لئے ایک بہترین اخلاقی فرصت ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت و توانائی سے فلسطینیوں کی مدد کریں تاکہ ان کی سرزمین کو آزاد کرا سکیں۔ …

مزید پڑھیں »

توہین صحابہ بل کی منظوری اسمبلی ارکان کی نااہلی، کوتاہ فکری اورمعارفِ دین سےعدم آشنائی کی بدترین مثال ہے: علامہ امین شہیدی

اسلام آباد:حال ہی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اسمبلی نے توہین صحابہ بل منظور کیا ہے جس میں توہین کی سزا کا دورانیہ بڑھا کر دس سال کر دیا گیا ہے۔ بل کے مسودہ اور توہین کی سزاکے حوالہ سے ملک کے مختلف مکاتب فکرنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اس کوقانون کی شکل دیے جانےکےخلاف احتجاج کاسلسلہ …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کی برسی، مجلس علمائے شیعہ کے رہنماء علامہ عبدالحسین کا انٹرویو

علامہ سید عبدالحسین الحسینی کا بنیادی تعلق ضلع ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی سے ہیں، انہوں نے ابتدائی تعلیم کوہاٹ سے حاصل کی۔ جسکے بعد جامعۃ المنتظر لاہور سے مذہبی تعلیم حاصل کی۔ پنجاب یونیورسٹی سے عربی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ دو سال تک جامع مسجد محمد علی سوسائٹی کراچی میں خطیب کی حیثیت سے ذمہ داریاں بھی …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی شہادت کے متمنی تھے:علی زمانی

تہران: شہید سلیمانی کے ساتھی کا کہنا تھا کہ میں نے کرمان میں شہید کا ایک دن بھی ایسا نہیں دیکھا جو انہوں نے عوام کے درمیان حاضر ہونے اور ان کے مسائل حل کرنے کی منصوبہ بندی کے بغیر گزارا ہو۔ علی زمانی شہید سلیمانی کے ساتھی ہیں جو کئی سالوں تک محاذوں پر دلوں کے سردار کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

حالات حاضرہ پر معروف مذہبی اسکالر علامہ امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو

(حصہ دوئم) اسلام آباد:امت واحدہ کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دنیا پر حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے مقابلے میں اگر کسی ملک نے من حیث الملک یا من حیث القوم کو کوئی بغاوت کی ہے تو وہ ملک ایران ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گذشتہ 42 سالوں سے اس اسلامی انقلاب کو …

مزید پڑھیں »

ملکی حالات پر مبنی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو

 (حصہ اول) علامہ محمد امین شہیدی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں۔ انکا شمار ملک کے معروف ترین علمائے کرام اور مذہبی اسکالرز میں ہوتا ہے، دلیل کیساتھ اپنا موقف پیش کرتے ہیں، خاص طور پر الیکٹرانک میڈیا پر ٹاک شوز، مذاکروں اور مذہبی محافل میں شریک دکھائی دیتے ہیں۔ علامہ امین شہیدی اتحاد بین المسلمین کے حقیقی داعی ہیں …

مزید پڑھیں »

اتحاد بین المسلمین سے مراد یہ ہے کہ مسلمان آپس میں لڑنے کی بجائے امریکہ اور اسرائیل سے لڑیں: علامہ امین شہیدی

امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں پوچھے گئے چند اہم سوالات کے جوابات دیے ہیں جنہیں ایک انٹرویو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ سوال 1: براہ کرم پاکستان میں تشیع کو درپیش مسائل اور ان کے راہ حل پر روشنی ڈالیں۔ جواب: پاکستان میں مکتبِ تشیع …

مزید پڑھیں »

مغرب چاہتا ہے کہ اسلام کا محمدی اور علوی تشخص باقی نہ رہے: علامہ امین شہیدی

مغربی ایشیا میں خاص طور پر گزشتہ سال ١۵ اگست کو امریکی دہشتگردوں کی سربراہی میں قابض مغربی افواج کے افغانستان سے غیر ذمہ دارانہ انخلا کے بعد وسیع پیمانے پر تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ منجملہ افغانستان میں عبوری حکومت کی تشکیل اور کابل اور اسلام کے مابین باہمی تبادلات کی طرف اشارہ کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب سے گزشتہ …

مزید پڑھیں »

ہم نے غلطی کی ؛ ہمیں خود کو ایٹمی ہتھیاروں سےغیر مسلح نہیں کرنا چاہیے تھا!

ایران میں یوکرائن کے سفیر نے یوکرائن پر روس کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ یوکرائن کا ایٹمی ہتھیاروں سے غیر مسلح ہونا ایک سیاسی غلطی تھی جس کا خمیازہ ہم آج بھگت رہے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی امور کے نامہ نگار کے ساتھ تہران میں تعینات یوکرائن کے سفیربورڈ یلیاک نے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں »