سوال: یمن کا مسئلہ گزرتے وقت کیساتھ ساتھ پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے، ایک طرف انصار اللہ کا یو اے ای پر حملہ اور دوسری طرف یمن میں بے گناہ افراد پر سعودی فوجی اتحاد کی بمباری، مسئلہ کا مستقبل کیا دیکھ رہے ہیں؟ علامہ محمد امین شہیدی: دیکھیں، نہ ہی امریکہ کی یہ خواہش ہے اور نہ ہی یورپ …
مزید پڑھیں »انٹرویوز
کئی معاملات کے حل کے لئے سعودی ایران سفارتی تعلقات کی بحالی ضروری ہے: علامہ امین شہیدی
سوال: لاہور میں بم دھماکہ اور اس سے قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں تین شیعہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، آپکے خیال میں کہیں دوبارہ ملکی حالات دہشتگردی کیطرف تو نہیں جا رہے اور قیام امن کے حوالے سے حکومتی اقدامات کو آپ کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ علامہ محمد امین شہیدی: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، پاکستان میں مذہبی …
مزید پڑھیں »کار رسالت اور عبادت انبیاء میں بھی شریک ہوا جا سکتا ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی
حجۃ الاسلام و المسلمین مسعود عالی نے امام خمینی امام بارگاہ میں اپنی مجلس میں بڑی پر مغز گفتگو کرتے ہوئے عبادت کی تین انتہائی اہم اقسام اور ساتھ ہی گناہوں کی تین قسموں کا ذکر کیا اور شہزادی کونین صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی عبادت و جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم …
مزید پڑھیں »بھارت میں مسلمانوں پر اس طرح مظالم ڈھائے جارہے ہیں جیسے فرعون نے بنی اسرائیل پر ڈھائے: فاروق عبداللہ
مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، مجھے یقین ہے اللہ ایک اور موسیٰ پیدا کرے جو آکر اس قوم کو بچائے گا، مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے اور بہت جلد ایسا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات ایک بھارتی نشریاتی ادارے ’دی وائر‘ کو …
مزید پڑھیں »فرقہ واریت کو پروان چڑھانے والے افراد کے مقابلہ میں معتدل علمائےکرام کو سامنے آنا ہوگا: علامہ امین شہیدی
اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکہ اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں GreaterIsrael کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔عرب پٹھوریاستوں نےامن معاہدہ کےذریعہ اسرائیل سےسفارتی وتجارتی تعلقات بحال کرنے کااعلان کیاہےجس کی وجہ سےفلسطین اوراس کی تحریک آزادی کےحامی ممالک شدیدغم و غصہ میں ہیں۔عالم اسلام کی مسئلہ فلسطین …
مزید پڑھیں »آیا صوفیہ مسجد میں تقریباً 9 دہائی بعد نماز جمعہ کی ادائیگی
حضرت امام خمینی (رہ) نےمظلوم قوموں کو ظالم طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا
ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں واقع حوزہ علمیہ قرۃ العین کے مؤسس اور سرپرست حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا احتشام عباس زیدی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں و عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت …
مزید پڑھیں »کورونا وائرس کی روک تھام اور پاکستانی حکومت کے اقدامات کا مختصر جائزہ
کوروناو ائرس نے پوری دنیا کی طرح پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کورونا وائرس سے اب تک پاکستان میں 6500 سے زائد افراد متاثر اور 124 افراد سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس سلسلے میں پاکستان کے ممتاز عالم دین اور عراق کے دینی مرجع کے نمائندے نے مہرکے نامہ نگارسے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں …
مزید پڑھیں »جنرل سلیمانی نہ ہوتے تو آج بغداد اور دمشق تکفیری دہشت گردوں کے قبضے میں ہوتے؛ کرد رہنما
عراقی کردستان میں سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاج محمود نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جنرل سلیمانی جیسے عظیم کمانڈر نہ ہوتے تو آج بغداد سمیت پورے عراق پر داعش کا قبضہ ہوتا۔ سوال: آپ کی جنرل سلیمانی سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟ انہوں نے داعش کے خلاف آپ کی کیا مدد کی؟ محمد حاج محمود: …
مزید پڑھیں »اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے بنایا گیا: مولانا محمد اجمل قادری
اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے بنایا گیا اسکا اسلام یا اسلامی ممالک سے کوئی تعلق نہیں، مولانا محمد اجمل قادری اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے اسکا اسلام یا اسلامی ممالک سے کوئی تعلق نہیں ،علامہ شاہ احمد نورانی اور مولانا سمیع الحق کے بعد ملی یکجہتی کونسل کا شیرازہ بکھر …
مزید پڑھیں »