جمعہ , 19 اپریل 2024

انٹرویوز

فرقہ واریت کو پروان چڑھانے والے افراد کے مقابلہ میں معتدل علمائےکرام کو سامنے آنا ہوگا: علامہ امین شہیدی

اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکہ اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں GreaterIsrael کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔عرب پٹھوریاستوں نےامن معاہدہ کےذریعہ اسرائیل سےسفارتی وتجارتی تعلقات بحال کرنے کااعلان کیاہےجس کی وجہ سےفلسطین اوراس کی تحریک آزادی کےحامی ممالک شدیدغم و غصہ میں ہیں۔عالم اسلام کی مسئلہ فلسطین …

مزید پڑھیں »

حضرت امام خمینی (رہ) نےمظلوم قوموں کو ظالم طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت اور حوصلہ عطاکیا

ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور ریاست اتر پردیش کے ضلع جونپور میں واقع حوزہ علمیہ قرۃ العین کے مؤسس اور سرپرست حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا احتشام عباس زیدی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے دنیا کی کچلی ہوئی مظلوم قوموں کو ظالموں و عالمی طاقتوں سے مقابلہ کرنے کی قوت …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی روک تھام اور پاکستانی حکومت کے اقدامات کا مختصر جائزہ

کوروناو ائرس نے پوری دنیا کی طرح پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کورونا وائرس سے اب تک پاکستان میں 6500 سے زائد افراد متاثر اور 124 افراد سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس سلسلے میں پاکستان کے ممتاز عالم دین اور عراق کے دینی مرجع کے نمائندے نے مہرکے نامہ نگارسے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں …

مزید پڑھیں »

جنرل سلیمانی نہ ہوتے تو آج بغداد اور دمشق تکفیری دہشت گردوں کے قبضے میں ہوتے؛ کرد رہنما

عراقی کردستان میں سوشلسٹ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ محمد حاج محمود نے ایک انٹرویو میں کہا کہ جنرل سلیمانی جیسے عظیم کمانڈر نہ ہوتے تو آج بغداد سمیت پورے عراق پر داعش کا قبضہ ہوتا۔ سوال: آپ کی جنرل سلیمانی سے پہلی ملاقات کب اور کہاں ہوئی؟ انہوں نے داعش کے خلاف آپ کی کیا مدد کی؟ محمد حاج محمود: …

مزید پڑھیں »

اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے بنایا گیا: مولانا محمد اجمل قادری 

اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے بنایا گیا اسکا اسلام یا اسلامی ممالک سے کوئی تعلق نہیں، مولانا محمد اجمل قادری اسلامک ملٹری الائنس سعودی بادشاہت کو بچانے کے لیے بنایا گیا ہے اسکا اسلام یا اسلامی ممالک سے کوئی تعلق نہیں ،علامہ شاہ احمد نورانی اور مولانا سمیع الحق کے بعد ملی یکجہتی کونسل کا شیرازہ بکھر …

مزید پڑھیں »

روس کو ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے امریکہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں

تہران: روس کے سفیر لوان جاگاریان نے پریس ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں روس کو مستقل ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو ایران کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ روسی سفیر نے بو شہر میں ایٹمی بجلی پلانٹ کے دوسرے حصہ کی تعمیر میں روس اور ایران …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (دوسرا حصہ)

شام کے صدر بشار اسد نے روس کی حمایت یافتہ نئی حکمت کے بارے میں واضح الفاظ میں گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں محاذوں پر چھاپہ مار جنگ شروع کی جائے گی ۔ ایک تو شمال مشرقی شام میں ترک فوجیوں کے خلاف کیونکہ اس علاقے میں ترک فوجیوں کی موجودگی اس علاقے کی آبادی کا توازن تبدیل …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اس کے اتحادیوں کو بشار اسد کا واضح پیغام (پہلا حصہ)

شام کے صدر بشار اسد نے شام کی جنگ میں شامل کچھ خاص فریقوں کو براہ راست اور ٹھوس پیغام دینے کے لئے روسی میڈیا کے ذریعے زبردست تشہیراتی مہم شروع کی ہے۔ یہ پیغامات خاص طور پر امریکا اور ترکی کے لئے ہیں۔ پہلے تو بشار اسد نے رشا ٹو ڈے کو طولانی انٹرویو دیا جسے پوری دنیا خاص …

مزید پڑھیں »

ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کو منسوخ کرنے کا حق/ یورینیم کی افزودگی جاری رکھنی چاہیے

ارجنٹینا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ اور اسپین ریڈیو کے تجزیہ نگارمحمود عید نے کہا ہے کہ ایران نے اب تک مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ عالمی معاہدوں کا پابند ہے لیکن دیگر فریقوں نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ابھی تک عمل نہیں کیا لہذا ایران بھی مشترکہ ایٹمی معاہدے سے مکمل طور پر …

مزید پڑھیں »