اتوار , 5 دسمبر 2021

تصاویر

ایرانی مغربی علاقے میں خوبصورت ہفت سین دسترخوان

اردبیل، اگرچہ کورونا وائرس نے صوبے اردبیل کے بیشتر خاندانوں کو گھر میں رہنے پر مجبور کردیا ہے ، لیکن بہت سے شہریوں نے صحت سے متعلق انتباہات اور حوصلے کو برقرار رکھنے کے ساتھ نوروز کی رسومات کی پابندی کے لئے ہفت سین دسترخوان سجایا ہے۔  

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کی روک تھام میں میرا حصہ

تہران، ایرانی عوام خطرناک وائرس کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ” کورونا وائرس کی روک تھام میں میرا حصہ” کے منصوبے میں شرکت کرکے رضاکارانہ قرنطین میں اپنے گھروں میں ہی رہتے ہیں ، عوامی مقامات پر آمنے سامنے کسی بھی قسم کی بات چیت سے گریز کرتے ہیں تاکہ اس خطرناک وائرس کی منتقلی کا سلسلہ توڑ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کے سائے میں ایرانی صوبے گیلان میں بہار کے پاؤں کی آواز

رشت، نئے سال کے آغاز تک کچھ دن باقی ہیں ، اور فطرت نے سبز لباس پہن کر موسم بہار کا خیر مقدم کیا ہے اور بعض شہروں کے لوگوں نے بدقسمتی سے ماسک، دستانے اور جراثیم کش مواد کے استعمال کے بغیر عید نوروز کے لیے خرید کر کے تیاریاں کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

پشاور، جشن مولود کعبہ

پرنور محفل سے اہلسنت مذہبی شخصیت حبیب اللہ چشتی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران مہران اسکند ریان، وقار حیدر جعفری، علامہ عابد حسین شاکری اور علامہ احسان اللہ محسنی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سابق سینیٹر اور بزرگ عالم دین علامہ سید جواد ہادی بھی موجود تھے۔ پشاور، جامعہ عارف حسین الحسینی میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام پشاور، جامعہ …

مزید پڑھیں »

کراچی میں جشن مولود کعبہ (ع)

غفور چیمبر عبد اللہ ہارون روڈ پر تقریب کے موقع پر اپنے خطابات میں مقررین نے کہا کہ اہل بیت اطہار علیہم السلام کی ذوات مقدسہ دنیا و آخرت میں سرخروی کی ضمانت ہیں، اللہ رب العزت نے امت محمدی سے جس اجر رسالت کا تقاضہ کیا ہے وہ مودت فی القربی ہے، اہل بیت علیہم السلام کی خوشیوں میں …

مزید پڑھیں »

پیر نورالحق قادری کا دورہ ادارہ منہاج الحسینؑ

وفاقی وزیر نے ادارے کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر بانی و سرپرست اعلی ادارہ منھاج الحسینؑ کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر شفقت حسین بھٹہ، مولانا جعفر عباس، علامہ غلام مصطفی، مولانا نیئرعلوی، علامہ رشید ترابی، علامہ حسن باقر، آغا سجاد حسن، پرویز اکبر ساقی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ لاہور، وفاقی …

مزید پڑھیں »