منگل , 25 جنوری 2022

تصاویر

ایک فنکار کی طرف سے واقعہ عاشورا کے کچھ دردناک ترین لمحات کی نقاشی

یوں تو عاشورا کا ہر لمحہ دردناک ہے لیکن کچھ ایسے لمحات بھی اس دن گزرے جنہیں برداشت کرنے کے لیے امام حسین (ع) اور زینب کبریٰ (س) کے جیسا جگر گردہ چاہیے۔ایک ایرانی فنکار نے واقعہ عاشورا کے کچھ دردناک ترین لمحات کو نقاشی اور ڈرائنگ کی صورت میں منعکس کرنے کی کوشش کی ہے۔   ایک ایرانی فنکار …

مزید پڑھیں »

عراقی مواکب کے ذمہ داران کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عراقی شہریوں کے اس اقدام کو نہایت ہی پسندیدہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے ان کی والہانہ محبت کا …

مزید پڑھیں »

تھر کے صحرا میں ہریالی

مٹھی : سندھ میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے بنجر ترین علاقے تھر کے رہائشیوں کی مسکان واپس لوٹ آئی اور صحرا میں ہریالی آگئی ہے۔ بارشوں کے باعث صحرائی ضلع تھر کے 16 لاکھ رہائشیوں سمیت 60 لاکھ مویشیوں میں سکون کی لہر دوڑی ہے اور تھر میں سبزے نے جگہ بنالی ہے۔ تھر میں جون …

مزید پڑھیں »

نشان حیدر : پاک فوج کے بہادروں کا اعزاز

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے جو کہ حضرت محمد ﷺ کے صحابی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لقب ‘حیدر’ سے منسوب ہے۔ نشان حیدر اب تک پاک فوج کے 10 افسران اور اہلکار لے چکے ہیں، آزاد کشمیر میں پاکستان کے نشان حیدر کے مساوی ہلالِ کشمیر دیا جاتا ہے جو کہ اب تک …

مزید پڑھیں »