ہفتہ , 18 ستمبر 2021

تصاویر

امریکی جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی مزید تفصیلات جاری+تصاویر

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارے کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان وزارت خارجہ سید عباس موسوی نے اپنے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ ایرانی حدود کی خلاف ورزی کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری ایسا کرنے والوں پر عائد ہوگی۔ایران کی وزارت …

مزید پڑھیں »