بدھ , 24 اپریل 2024

تصاویر

یوم فطرت؛ ایران بھر کے تفریحی مقامات پر سناٹا چھایا ہوا؛ تصاویر

ایران میں آج یکم اپریل مطابق "یوم فطرت” ہے جس میں لوگ پورے دن کو قدرتی ماحول میں گزارتے ہوئے نوروز کی چھٹیوں کی الوداعی تقریب منا رہے ہیں لیکن اس سال ایران میں بن بُلائے مہمان کرونا وائرس کی آمد وجہ سے تمام تفریحی مقامات پر سناٹا چھایا ہوا ہے اور لوگ گھر ہی میں یوم فطرت کو منا …

مزید پڑھیں »

فلسطینی باشندوں کے خوبصورت ماسک ۔ تصاویر

فلسطین؛غزہ کے رہائشی تین نوجوان فنکاروں نے کورونا وائرس کے پیش نظر اپنے ہم وطنوں کو ماسک پہننے کی ترغیب دلانے کے لئے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔ وہ ماسک پر خوبصورت تصاویر ابھار کر انہیں فن پاروں میں تبدیل کرتے ہیں اور پھر کسی طرح کی کوئی رقم لئے بغیر انہیں مفت عوام کے درمیان تقسیم کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

لاہور، پولیس سٹیشن میں امامیہ اسکاوٹس کا انٹی کرونا چھڑکاؤ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور سے ملک گیر صفائی و خدماتی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تنظیم کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے صفائی اور خدماتی مہم کا آغاز کرتے ہوئے بتایا کہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں اہم شاہراوں، مساجد، سپیڈو بسوں کی صفائی …

مزید پڑھیں »

انسداد کورونا مہم میں سپاہ پاسداران پیش پیش+ تصاویر

ایران میں کورونا کے خلاف مہم پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ اس درمیان کورونا کے ٹیسٹ کے لئے موبائل بائیولوجیکل لیبارٹری کی ہفتے کو تہران میں رونمائی کی گئی۔ایران کی میڈیکل کونسل کی رضاکار یونٹ کے سربراہ ابراہیم متولیان نے ہفتے کو کورونا کے ٹیسٹ کے لئے تیار کی گئی موبائل لیبارٹری کی رونمائی کے موقع پر کہا کہ …

مزید پڑھیں »