منگل , 15 جون 2021

تصاویر

"مارش میرا نامی پیدل مارچ "

” مارش میرا ” بوسنیا ہرزیگوینا میں ایک پیدل مارچ کا نام ہے جو ہر سال 8 سے 11 جولائی کے درمیان سرین برینکا قتل عام کے متاثرین کی یاد منانے کے لئے نکالا جاتا ہے۔    

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر

میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔

مزید پڑھیں »

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں حملے کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر

آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی حیرت انگیز تصاویر

رواں ہفتے دنیا بھر میں پیش آنے والے چند دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات کی منتخب تصاویر سپین کے شہر بارسلونا میں موسیقار غیر روایتی سامعین کے سامنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس اوپیرا ہاؤس نے پودوں کے لیے کنسرٹ منعقد کیا اور اس کے بعد یہ پودے طبی عملے کے 2292 کارکنان کو عطیہ کرنے کا اعلان …

مزید پڑھیں »