جمعرات , 2 دسمبر 2021

تصاویر

پاک فضائیہ نےبھارتی طیارہ گرایا، پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا

پاک فضائیہ نے بھارت کی جانب سے ایک روز قبل کی گئی بلااشتعال جارحیت کے جواب میں بھارتی ائرفورس (آئی اے ایف) کے دوطیاروں کو علی الصبح گرایا اور ایک پائلٹ کو بھی حراست میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے پاک فضائیہ (پی …

مزید پڑھیں »