میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔
مزید پڑھیں »تصاویر
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں حملے کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تصاویر
آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے …
مزید پڑھیں »دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی حیرت انگیز تصاویر
رواں ہفتے دنیا بھر میں پیش آنے والے چند دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات کی منتخب تصاویر سپین کے شہر بارسلونا میں موسیقار غیر روایتی سامعین کے سامنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس اوپیرا ہاؤس نے پودوں کے لیے کنسرٹ منعقد کیا اور اس کے بعد یہ پودے طبی عملے کے 2292 کارکنان کو عطیہ کرنے کا اعلان …
مزید پڑھیں »قم میں 4 ماہ کے وقفہ کے بعد کل نماز جمعہ ادا کی گئی
ایران کے مقدس شہر قم میں کورونا وائرس کی وجہ سے 4 ماہ قبل نماز جمعہ کی ادائیگی متوقف کردی گئی تھی جسے کل طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »ایرانی شمالی علاقوں میں ہارس جمپنگ مقابلوں کا انعقاد
ایرانی صوبے شمالی خراسان کے علاقے بجنورد میں ہارس جمپنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا/ فوٹو بشکریہ وحید خادمی
مزید پڑھیں »لندن میں نسل پرستوں کا مخالفین کی ریلی سے تصادم
لندن میں نسل پرستی کے مخالفین اور دائیں بازوں کے نسل پرستوں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں، جن کا آپس میں تصادم ہوا۔امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے، اسی سلسلے میں برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی جبکہ دائیں …
مزید پڑھیں »چابہار؛ عالمی بندرگاہ
چابہار بندرگاہ اسٹریٹجک مقام اور آزاد پانیوں تک رسائی کی وجہ سے تجارت اور ٹرانزٹ کے لئے ایک محفوظ راستہ اور سرکاری و نجی حصوں اور غیر ملکی اور ملکی تاجروں کے لیے ایک قیمتی گنج ہے۔چابہار بندرگاہ اپنی جغرافیائی پوزیشن اور کھلے پانیوں سے منسلک ہونے کی وجہ سے تجارت اور نقل وحمل کے شعبے میں ایک محفوظ بندرگاہ …
مزید پڑھیں »ہمدان میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی گئی
ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد نماز جمعہ بند کردی گئی ہے لیکن اب بعض صوبوں ميں طبی امور کی رعایت کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگي کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں »ایران میں سب سے پرانی مسجد کی تصاویر
بندر عباس میں عوام شناسی میوزیم
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس ميں عوام شناسی کا سب سے بڑا میوزیم موجود ہے۔
مزید پڑھیں »