ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد نماز جمعہ بند کردی گئی ہے لیکن اب بعض صوبوں ميں طبی امور کی رعایت کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگي کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیں »تصاویر
ایران میں سب سے پرانی مسجد کی تصاویر
بندر عباس میں عوام شناسی میوزیم
ایران کے صوبہ ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس ميں عوام شناسی کا سب سے بڑا میوزیم موجود ہے۔
مزید پڑھیں »امام خمینی (رہ) کا مکتب
حضرت امام خمینی (رہ) کا مکتب وہی انبیاء (ع) کا مکتب ہے جس میں ہر کام کا رنگ الہی رنگ ہوتا ہے امام خمینی (رہ) نے انبیاء کے راستے پر گامزن ہوکر مظلوم اور ستمدیدہ قوموں کو استقامت اور پائداری کا جذبہ عطا کیا۔
مزید پڑھیں »شیراز کی وکیل مسجد میں حضرت امام خمینی (رہ) کی یاد میں تقریب منعقد
ایران کے مخۃلف شہروں کی طرح شیراز میں بھی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پرطبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ تقریبات منعقد ہوئیں۔
مزید پڑھیں »ڈاکٹر سیروس عسکری وطن واپس پہنچ گئے
امریکہ میں قید سے آزاد ہونے کے بعد ایرانی سائنسداں اور شریف یونیورسٹی کے پروفیسر سیروس عسکری وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں »ایران سمیت دنیا بھرمیں امام خمینی کی 31ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان، عراق، لبنان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اس سال حضرت امام خمینی (رح) کی برسی کے عوامی اجتماعات کرونا وائرس کی وجہ سے منعقد نہیں ہو رہے۔ تاہم دنیا بھر میں آپ کو خراج عقیدت پیش کرنے …
مزید پڑھیں »قم میں امام حمیںیؒ کا تاریخی گھر؛ تصاویر
ایران کے مقدس شہر قم کے محلہ یخچال قاضی میں حضرت امام خمینی (رہ) کا تاریخی گھر واقع ہے یہ گھر سوسال پرانا ہے اس سادہ گھر کو خود حضرت امام خمینی (رہ) نے خریدا تھا۔ ادھر مدرسہ فیضیہ میں حضرت امام خمینی (رہ) کا حجرہ بھی تاریخی یادگار بن گیا ہے۔ لیبلز
مزید پڑھیں »حضرت امام خمینی (رہ) کے نام سے ہمدلی اور مواسات پر مبنی برکت مشق منعقد
حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فرمان سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں ہمدلی اور مواسات پر مبنی برکت مشق کی تقریب منعقد ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، امام خمینی فرمان کی اجرائی کمیٹی کے سربراہ محمد مخبر اور سید حسن …
مزید پڑھیں »اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں ۔ تصاویر
خمین، ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو صوبے کے مرکز اراک شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں بانی انقلاب اسلامی امام روح اللہ (رح) کی ولادت ہوئی اور انہوں نے انیس سال کی عمر تک اسی شہر میں زندگی گزاری۔ اسی لئے جناب …
مزید پڑھیں »