ہفتہ , 20 اپریل 2024

تصویری خبریں

تصاویر: فلسطینیوں کی حمایت کیلئے دنیا بھر میں لاکھوں مظاہرین کا احتجاج

فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کے لیے دنیا بھر میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسرائل نے ایک ماہ قبل 7 اکتوبر کو حماس کے اچانک حملے کے بعد سے غزہ پر اپنی بے رحمانہ بمباری جاری رکھی ہوئی ہے جس …

مزید پڑھیں »