بدھ , 20 اکتوبر 2021

تصویری خبریں

یونان میں سمندری طوفان سے تباہی اور جانی نقصان

یونان میں سیاحوں کے درمیان مقبول ساحلی علاقے میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یونان کے شمال میں واقع جزیرہ نما علاقے ‘خالکیدیکی’ میں طوفان کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 سیاح ہلاک ہوئے جن کا تعلق جمہوریہ چیک، روس اور رومانیہ سے …

مزید پڑھیں »

صیہونی پولیس کے ہاتھوں ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد تل ابیب میں مظاہرہ

نسل پرست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے …

مزید پڑھیں »