بدھ , 29 ستمبر 2021

تصویری خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کے کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو کے مکان کے سامنے مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ پر تشدد رہا اور اس کے دوران متعدد مظاہرین زخمی جبکہ بعض کو گرفتار بھی کیا گیا۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق مظاہرین صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر دھاوا بولنے کا ارادہ رکھتے تھے۔ مقبوضہ فلسطین

مزید پڑھیں »

موسم حج کا آغاز ہوا ۔ تصاویر

اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ  رہے ہیں۔اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر سرزمین حجاز کے باشندوں اور وہاں مقیم غیر ملکی شہریوں کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے فرزندان توحید کے …

مزید پڑھیں »

یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر

عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں …

مزید پڑھیں »

پاراچنار| دہشت گردی اور حکومتی بے حسی کے خلاف مظاہرہ + تصاویر

صوبہ خیبر پختون خواہ کے علاقے بالش خیل میں عوام نےدہشت گردی، انتہا پسندی اور حکومتوں بےحسی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے. تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، مین ٹل پاراچنار روڈ پر کل چنار اباد  سے سمیر عباس تک احتجاجی ریلی  نکالی گئی اور بالیش خیل کے سینکڑوں گھرانو کے ساتھاظھار یکجھتی کرتے جوئے دھرنے کے پنڈال میں اکھٹے ھوئے۔واضح …

مزید پڑھیں »

عراق کے وزیر اعظم اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ملاقات؛ تصاویر

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی ہے۔ ابلاغ نیوز نےمہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے …

مزید پڑھیں »